banner
ijaz379.bsky.social
@ijaz379.bsky.social
‏یہ خوشیاں یہ زندگی یہ لذتوں کا سرور
وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
کہ جس کے سامنے سب برابر ہیں امیرو فقیر
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
ہر جاندار کا ہونا ہے اک دن قوت موت
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ
اور ختم ہوا دنیا کو پانے کا جنون
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

‎#اعجازعاقلانی
January 21, 2025 at 10:34 AM
امریکہ میں جاری آگ میں پاکستانی قرضے والا کھاتہ رجسٹر بھی جل گیا۔۔۔🤣
January 12, 2025 at 6:48 AM
Reposted
‏السلام علیکم.
جمعہ مبارک
پھل نہ درخت کے مضبوط تنے کو اور نہ ھی درخت کے ڈالے کو پھل ھمیشہ لرزتی ھوئی عاجز سی شاخ پر لگتا ھے۔

جس شخص میں عاجزی اور انکساری ھو اللہ پاک اسے بلندی نصیب کرتا ھے.۔۔
January 3, 2025 at 6:13 AM

‏اصل کامیابی یہ ہے کہ
رب کریم آپ کو " شکر" اور
" توبہ" کی توفیق دے
آمین 🙏
December 18, 2024 at 10:46 AM
Reposted
یہ امربیل ہے جو ایک درخت کو ڈھانپے ہوئے ہے۔ یہ بیل کہتی ہے میں درخت کی حفاظت کر رہی ہوں۔ اس کو سردی گرمی سے بچا رہی ہوں مگر جب درخت سے پوچھا تو اس نے کہا یہ مجھ پر بوجھ ہے، مجھ پر زبردستی مسلط ہو گئی ہے مہربانی کریں آپ بھی کسی پر زبردستی مسلط نہ ہوں
December 13, 2024 at 5:23 AM

‏رات کے اندھیرے مِیں منت اور دن مِیں بے شرمی۔!

عمران خان نے کہا کل انہوں نےآفر کی آپ 10 دن کے لیے احتجاج ملتوی کریں ہم بات چیت کے لیے تیار ہیں

میں نے کہا ٹھیک ہے پہلے بے گناہ لوگوں کو رہا کرو بجائے رہائی کے مجھ پر نیا کیس بنا دیا۔

علیمہ خان کی گفتگو۔۔!
November 21, 2024 at 11:22 AM
‏جب سارے کیسز ختم ہو گئے تو کل رات ایک مزاحیہ قسم کا کیس عمران خان پر بنا دیا گیا اور 5 دن کا ریمانڈ بھی جج نے آج دے دیا،
بس اب بہت ہو گیا لا قانونیت کے خلاف اب نکلنا ہو گا، علیمہ خان
November 21, 2024 at 11:11 AM
I'm New here follow me and get follow back
Thanks
November 20, 2024 at 5:28 AM