AntiPTI
banner
iampatriot.bsky.social
AntiPTI
@iampatriot.bsky.social
محب وطن پاکستانیوں سے فالو کرنے کی درخواست ھیں🙏🏻
تاریخ یاد رکھیں گی کہ بغیر کسی سروسامان کے JUI کے ابابیلوں نے سب سے پہلے نیلے اسمان پر کامیاب ٹرینڈ چلاکر یہ ثابت کیا ھم بیدار ھیں اور بیدار رھیں گے
#Jamiatulamaeslam
November 19, 2024 at 5:45 PM
مملکت خداد کے مظلوم عوام کا أخری امید
#Jamiatulamaeslam
November 19, 2024 at 5:42 PM
إنشاءاللّٰه ھم نے JUI کی دفاع کی قسم کھائی ھیں اور یہی محبت ھم نے اگلے نسل کو بطور امانت سونپ دینی ھیں۔
#Jamiatulamaeslam
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:40 PM
JUI
کے ابابیلوں کو چاھئے کہ ڈاکٹر صاحب سے سوشل میڈیا کے خدمات لینے چاھئے۔قدم قدم پر راہنمائی ملے گی
#Jamiatulamaeslam
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 5:31 PM
اَلْحَمْدُلِلّٰه JUI کے ابابیل ھر پلیٹ فارم اور ھر فورم پر پارٹی بیانیہ اور پارٹی کا دفاع جانتی ھیں
#Jamiatulamaeslam
November 19, 2024 at 5:28 PM
إنشاءاللّٰه ھم جمعیت کو ھر پلیٹ فارم پر مضبوط کرنا ھیں
#Jamiatulamaeslam
November 19, 2024 at 5:25 PM
Reposted by AntiPTI
مولانا فضل الرحمان صاحب کا اللہ تعالیٰ کے ھاں کیا مقام ھے سنئیے مفتی زرولی خان صاحب رحمہ اللہ کی زبانی ۔۔
ھم مانیں یا نہ مانیں مولانا فضل الرحمان صاحب اللہ تعالیٰ کے ھاں مانا جا چکا ھے ۔
November 19, 2024 at 12:23 PM
تم جیسے عشق کہتے ھو
ھم اسے پاکستان🇵🇰 کہتے ھیں
November 19, 2024 at 9:24 AM
أپ أو یا نہ أو
اپنی باجی کو لازمی بھیجوانا
‏جو مرضی کرلیں،ہم آئیں گے، پہنچیں گے، 24نومبر کو ہم سب کو گرفتار کرلیں، فتح ہماری ہوگی، جمع خاطر رکھئے ہمیں کوئی شکست نہیں ہوگی، سلمان اکرم راجہ۔۔۔!!!
November 18, 2024 at 6:53 PM
دودھ مرزا عمران کے بچو کے لئے اور گوبر یوتھیوں کے لئے
😜🤣😜🤣
November 18, 2024 at 3:34 PM
Reposted by AntiPTI
‏یہ مفتی محمود کا بیٹا ہے..

@ziaurrehman76.bsky.social
November 18, 2024 at 12:26 PM
ھم نے بھرپور محنت و لگن سے X کے مقابلے میں Blusky کے اوپر ٹیم تیار کرنی ھیں
کیونکہ یہاں ڈالر نہی ملتے اور جہاں ڈالر نہی ملتے وہاں جھوٹ اور پروپیگنڈہ بھی نہی ھوتا
November 18, 2024 at 12:35 PM
جو لوگ حقائق سے ڈرتے ہیں وہ ہمیشہ حقائق تلاش کرنے والوں کو بدنام کرنے کی کوشش کریں گے

~ڈینس ڈیڈروٹ~
November 18, 2024 at 12:33 PM
شکریہ محترمہ
💜💓
November 18, 2024 at 10:35 AM
ن لیگ اور JUI کو اس نئے پلیٹ فارم پر اکٹھا ھو کر فتنہ کے خلاف جدوجہد کرنا چاھئے۔
اور ساتھ ساتھ زرداری بلیک ملر کا بھی حل نکالنا چاھئے.
November 18, 2024 at 7:19 AM
سچ تو یہ ھیں کہ X فتنہ و فساد اور پروپیگنڈہ پلیٹ فارم بن گیا تھا اور ایلون مسکے کو خود بھی فساد برپا کرنے کا شوق ھیں۔اس پلیٹ فارم پر ھم نے پاکستان کا مثبت امیج دنیا کو دکھانا ھیں
November 18, 2024 at 5:07 AM
ن لیگ کے لئے زبردست موقع ھیں کہ وہ اس نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لیڈ حاصل کرے اور مضبوط پلان کے ساتھ میدان میں اتر جاۓ
لیکن مریم اورنگزیب کے ھوتے ھوۓ یہ ناممکن ھیں
November 18, 2024 at 5:03 AM
جب تک پاکستان میں موجود عمران ریاض,صدیق چنگڑ,مطیع اللہ جان,اسد طور اور سمیع ابراہیم جیسے پروپیگنڈہ برگیڈ موجود ھو۔حکومت کا اس طرح کے سائٹ کو نوٹس جاری کرنا فضول ھیں
November 17, 2024 at 8:11 PM