ثنیہ
banner
i-am-pakistani.bsky.social
ثنیہ
@i-am-pakistani.bsky.social
Human Rights Activist
Avid Supporter of Imran Khan
...There is no God but One and we will fight.....
#ReleaseImranKhan
#ہم_نہ_باز_آءینگے_محبت_سے
Reposted by ثنیہ
‏بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥 ❤️

‏سیاست الیٹ کلاس کے ہاتھوں سے نکل کر 25-30 سال کے نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے جن کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے اور وہ سب کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے ہیں، وہ سیاست کو لیڈ کر رہے ہیں۔
February 13, 2025 at 6:26 AM
Reposted by ثنیہ
"سیاست وڈیروں کے ہاتھوں سے نکل کر 25-30 سال کے نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے جن کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے اور وہ سب کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے ہیں، وہ سیاست کو لیڈ کر رہے ہیں۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
February 13, 2025 at 9:38 AM
Reposted by ثنیہ
February 13, 2025 at 10:02 AM
Reposted by ثنیہ
#چوہدری_قمرجاویدگجرایڈووکیٹ کی نماز جنازہ سےقبل ان کےبیٹے علی عمار گجر ایڈووکیٹ کی التجا !!!
#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
February 13, 2025 at 5:18 PM
Reposted by ثنیہ
‏فوج اپنی آئینی حدود میں واپس جائے، سیاست سے خود کو علیحدہ کرے اور اپنی متعین کردہ ذمے داریاں پوری کرے، یہ کام فوج کو خود کرنا ہو گا ورنہ عوام اور فوج میں بڑھتی خلیج قومی سلامتی کی اصطلاح میں فالٹ لائنز بن جائیں گی، عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا خط۔۔!!
February 14, 2025 at 6:49 AM
Reposted by ثنیہ
"میری بزرگ والدہ سے کہا گیا کہ اپنی بیٹی کو کہو سیاست چھوڑ دے، فیملی کو کہا گیا کہ سٹامپ پیپر لکھیں اور لاتعلقی کا اعلان کریں۔ رات کے اندھیرے میں میرے ورکرز کے گھر چھاپے مارے گئے ہیں، انہیں گرفتار کیا گیا۔ یہ کون ہوتے ہیں ہمیں بتانے والے کہ ہم نے سیاست کرنی ہے یا نہیں؟"۔ صائمہ کنول
February 14, 2025 at 12:01 PM
Reposted by ثنیہ
‏"ملک میں مہنگائی ختم اور معیشت بحال ہو گئی ہے اور ہر طرف دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں" یحیٰی خان پارٹ ٹو کی اردلی حکومت کا دعوٰی

عمران خان کے دور اور آج کی عسکری حکومت میں قیمتوں کا موازنہ کریں تو پتا چلے گا کہ لانے والوں نے اس قوم پر کتنا ظلم کیا ہے۔
February 14, 2025 at 3:45 PM
Reposted by ثنیہ
عمران خان کا کمال ہے کہ اعداد و شمار کے بغیر ہی سمجھا دیا ہے کہ ہم جس نظام کے تحت رہتے ہیں اس میں ناانصافی کے سودے کہاں سے پھوٹتے ہیں۔ ، قانون کیسے بنائےجج کیسے لگائے جاتے ہیں اور سزائیں کیسے سنائی جاتی ہیں۔ نسلوں سے آنکھوں پر بندھی پٹیاں کھولنے کے لئے عمران خان کا شکریہ تو بنتا ہے، حبیب اکرم
February 15, 2025 at 4:49 AM
اسے کہتے ھیں ترقی
😅😅😅😅😅😅😅
February 15, 2025 at 9:16 AM
Reposted by ثنیہ
February 14, 2025 at 4:32 PM
Reposted by ثنیہ
عمران خان نے ڈیل نہ کرکے تاریخ میں مثال پیدا کر دی ہے۔ حامد میر

#ImranKhan #ptimadrid #kk #Qaiser #spain
February 14, 2025 at 7:45 PM
Reposted by ثنیہ
💯 agreed
November 30, 2024 at 12:48 PM
Reposted by ثنیہ
November 28, 2024 at 7:12 PM
Reposted by ثنیہ
دوستو حضرت امام حسین علیہ السّلام کا سر مبارک بھی نماز پڑھتے ہوئے کاٹا گیا تھا.
نمازیوں کو قتل کرنے کی یہ رسمِ یزیدیت کوئی نئی نہیں ہے.
November 29, 2024 at 2:56 AM
Reposted by ثنیہ
سلمان اکرم راجہ شہید انیس ستی کی قبر پہ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔
November 29, 2024 at 1:02 PM
Reposted by ثنیہ
November 28, 2024 at 3:39 AM
Reposted by ثنیہ
‏🚨ڈی چوک پہنچنا آپ کے لیڈر کا حکم ہے اور فیصلے صرف اور صرف عمران خان کا اختیار۔
‏مراد سعید کا پیغام
November 25, 2024 at 8:16 PM
Reposted by ثنیہ
‏🚨عمران خان کوئی آپشن نہیں مان رہے احتجاج جاری رہے گا،،،عمران خان کی رہائی کے بعد احتجاج ختم ہوگا مذاکرات ناکام ذرائع-
November 25, 2024 at 8:19 PM