Hussain Hamdani
banner
hussain51214.bsky.social
Hussain Hamdani
@hussain51214.bsky.social
Politics, international relations
Poetry, History, fiction
Travel the world my dream
@cmmaryamnawaz.bsky.social
@farhankvirk.bsky.social
اس سیاسی پلیٹ فارم سے فرقہ وارانہ مواد کی تشہیر انتہائی نامناسب رویہ ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن جو کہ ہماری قومی سیاسی جماعت ہے اس کے سیاسی پلیٹ فارم سے ایسی پوسٹ جس سے کسی مذہبی فرقے کے جذبات مجروح ہوں کسی صورت قابل قبول نہیں۔
November 23, 2024 at 7:14 PM
اہل تشیع کے مسافروں بچوں، عورتوں اور نہتے مردوں پہ ہونیوالی فائرنگ اور اسکے نتیجے میں 80 سے زائد افراد کی شہادت پہ آپ نے کوئی پوسٹ اس پلیٹ فارم سے کی ہو تو براہ کرم آگاہ فرمائیں
November 23, 2024 at 7:10 PM
براہ کرم ہماری پارٹی کے اس اکاؤنٹ سے فرقہ واریت کی اختلافی پوسٹ کی تشہیر سے اجتناب کیا جائے تو بہتر ہے
November 23, 2024 at 7:03 PM
آپ فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں۔ پرسوں مسافروں کے کانوائے پہ اسی مسجد سے فائرنگ کی گئی کیا وہ حلال فائرنگ تھی۔ کچھ خوف خدا کریں۔ ایک پارٹی کے سیاسی اکاؤنٹ سے ایسی پوسٹ قطعی مناسب نہیں
November 23, 2024 at 6:56 PM
Great Leaders
November 18, 2024 at 5:41 PM
Follow me sir
November 18, 2024 at 3:21 PM