دہشتگرد
banner
hussain4kpk.bsky.social
دہشتگرد
@hussain4kpk.bsky.social
Believe on ALLAH
Human
Love #Travel #politics #sports
Pinned
صحافت،وکالت اور سیاست کی تعریف
"جھوٹ کو بار بار ایسے پیش کرنا کہ سچ نظر آنے لگے"
#صحافت
#وکالت
#سیاست
#hussain4kpk
اپنا سفر
ــ

انسان اپنی جوانی کے شروع میں خود پر فریفتہ ہو کر دنیا کی اصلاح کے خواب دیکھتا ہے؛
پھر کچھ پختگی آتی ہے تو اپنی ہی اصلاح کا خواہش مند ہو جاتا ہے؛
اور جب صحیح معنوں میں سنبھل جاتا ہے تو اللہ سے دعا کرتا ہے کہ خود دنیا ہی اسے برباد نہ کر دے۔“
منقول
November 24, 2025 at 1:11 PM
پاکستان کے موجودہ آئین کی جتنی بےتوقیری ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے کی تھی اور کسی نے نہیں کی
اگر کسی کو شک ہے تو وہ پہلی ساتھ ترامیم دیکھے،پڑھے اور سمجھے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_جنرلز_نامنظور
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
November 10, 2025 at 9:43 AM
شہید مولانا خان زیب
پختونوں کے حصے میں صرف بدامنی اور موت آئی ہے وجہ
ڈالر ڈالر اور صرف ڈالر
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_جنرلز_نامنظور
#دہشتگرد
July 11, 2025 at 11:58 AM
‏نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
الحمدللہ ہمارے پاک فضائیہ کے شاہینوں نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا
‎#LongLivePakistan
‎#OperationBunyanulMarsoos
#PakistanZindabad
May 10, 2025 at 10:50 AM
‏‎@NawazSharifMNS کوئی مجھے اس بڑوے کے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ دیکھا دے جو اس حرامی نے انڈیا کے خلاف کی ہو۔
‎#PakistanZindabad
‎#OperationSindoor
May 6, 2025 at 10:14 PM
‏پاکستانی ایئر ڈیفنس سسٹم مکمل طور پر ناکام۔
نتیجہ کئی معصوم شہری شہید اور زخمی
‎#OperationSindoor
‎#PakistanZindabad
May 6, 2025 at 10:00 PM
بھارت نے پانی بند کر کے پاکستان پر حملہ کر دیا اور ہمارے ناپاک جرنیل اور سیاست دان ایک ساتھ بیٹھ کے مشورے کررہے ہیں کہ کیا کرے۔
مجھے یقین ہے کےفوجج جوابی کاروائی نہیں کرئے گی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_جنرل_نامنظور
#Pahalgam
April 24, 2025 at 9:02 AM
اسلام علیکم
عید مبارک اس غم کے ساتھ کے ناپاک فوج نے ایک مرتبہ پھر مردان میں بےگناہ معصوموں کو شہید کیا اور بابڑہ سے لکیر آج تک ہم صرف اپنے شہیدوں کی لاشیں اٹھاتے ہیں اور بس 🤐
#مردان
#قتل_عام
March 30, 2025 at 2:01 AM
پاکستانیوں ایک بار پھر تاریخی شکست بہت بہت مبارک ہو 🤭
#PakvsInd
#championstrophy2025pakistan
February 23, 2025 at 4:30 PM
صحافت،وکالت اور سیاست کی تعریف
"جھوٹ کو بار بار ایسے پیش کرنا کہ سچ نظر آنے لگے"
#صحافت
#وکالت
#سیاست
#hussain4kpk
December 8, 2024 at 12:19 PM
The minority who make fool the majority is called democracy
#democracy
November 20, 2024 at 7:29 PM
اسلام علیکم
#new
#imran_Khan
November 20, 2024 at 12:22 PM