Hoodwink
banner
hoodwink123.bsky.social
Hoodwink
@hoodwink123.bsky.social
"deception may give us what we want for the present, but it will always take it away in the end"
Reposted by Hoodwink
Christmas Crescent. Holiday lights and a crescent moon between the Sears Tower antennas on this day in 2018.
December 10, 2024 at 1:19 PM
Reposted by Hoodwink
مدارس ایشو ہو یا جنرل فیض کے حوالے سے پریس ریلیز ،ان سے مین سٹریم میڈیا سے تو 26 نومبر سے توجہ ہٹ جائے گی لیکن سوشل میڈیا پر ان دونوں ایشوز کی کوئی حیثیت اور اہمیت نہیں ،
میرا خیال ہے کہ سوشل میڈیا کا فوکس 26 نومبر پر ہی رہے گا
December 10, 2024 at 11:17 AM
Reposted by Hoodwink
‏🔴اسرائیلی فوج دمشق کے جنوب مغرب میں 25 کلومیٹر تک پہنچ گئی ہے۔

- رائٹرز
December 10, 2024 at 1:24 PM
Reposted by Hoodwink
December 9, 2024 at 3:13 PM
Reposted by Hoodwink
قیامت کی نشانیاں!
December 9, 2024 at 5:09 PM
Reposted by Hoodwink
Martyrs of Democracy
جمہوریت کے شہداء
#IslamabadMassacre
December 9, 2024 at 5:55 PM
Reposted by Hoodwink
بلاول ایک بڑے گھر میں پیدا ہوئی ہے۔
علی محمد خان
December 10, 2024 at 7:11 AM
Reposted by Hoodwink
اس صدی کا ایسا لیڈر جس نے نوجوانوں کو باغی کر دیا مگر غلام نہیں بننے دیا🖤
December 10, 2024 at 8:49 AM
Reposted by Hoodwink
ہر کتا حرامزادہ اپنے انجام کو پہنچے گا۔

لازمی ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے !!
December 10, 2024 at 11:03 AM
Reposted by Hoodwink
New video! The US backed Pakistani military fired live rounds on hundreds of peaceful protestors last week and they're trying to cover it up youtu.be/4HJ6Tmnu5Vg?...
The Islamabad Massacre
YouTube video by Noah Samsen
youtu.be
December 6, 2024 at 2:07 AM
اس بار کسی گرفتار نہیں ہونے دینا جو ہاتھ عوام پر ظلم کرنے کے لیے اٹھے اسے کے ہاتھ توڑدیں بس بہت سہہ لیا ۔سب اور نہیں۔
November 23, 2024 at 2:51 PM
Reposted by Hoodwink
🚨اس پیغام کو آگے پھیلاو

پنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کے لیے خان صاحب کا خاص پیغام ڈی چوک سے چلایا جا رہا ہے۔
November 23, 2024 at 2:18 PM
Reposted by Hoodwink
میں نے 11 گھنٹے کا سفر صرف اور صرف چترال کے لوگوں کو 24 نومبر کو اسلام آباد میں فائنل کال کے لیے ہمارے ساتھ آنے کی ترغیب دینے کے لیے کیا۔ میں سمجھتی ہوں کہ فاصلہ بہت ہے اور موسم مشکل ہے۔

لیکن اب نہیں تو کب؟
#FinalCall
November 23, 2024 at 1:31 PM
Reposted by Hoodwink
اس بار غلط جنریشن سے پنگا لے بیٹھے ہیں۔۔۔

ہار نہیں مانے گی توبہ توبہ کروائے گی۔۔۔
November 23, 2024 at 2:26 PM
Reposted by Hoodwink
یہ جاتی عمرہ روڈ پر کنٹینرز کیوں لگائے ہیں اچھا حسینہ واجد کو موقع نہیں ملا تھا اس لیے ؟؟؟
November 23, 2024 at 2:28 PM
Reposted by Hoodwink
آپ عمران خان کے ساتھ نہیں کھیل رہے ۔
‏وہ آپ کے ساتھ کھیلے گا۔
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏⁦‪
November 23, 2024 at 2:34 PM
Reposted by Hoodwink
میں خود کی گارنٹی دیتی ہوں اگر
زندگی نے وفا کی تو ان شاءاللہ تعالٰی ڈی چوک ہر حال میں پہنچوں گی✊💪💪🇧🇫👊
November 22, 2024 at 8:57 PM
Reposted by Hoodwink
3. The political landscape in Pakistan has been dramatically reshaped by Khan’s relentless pursuit of reform.
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 19, 2024 at 7:06 PM
Reposted by Hoodwink
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے، انشاللہ فتح انقلاب سے آپ کی ہو گی،
*عمران خان کا اڈیالہ جیل میں گفتگو*
November 22, 2024 at 1:28 PM
Reposted by Hoodwink
‏پشاور میں جگہ جگہ گاڑیاں گھوم رہی ہیں اور اعلان کر رہی ہیں میرے پاکستانیوں 24 کو نکلو
November 22, 2024 at 10:38 PM
Reposted by Hoodwink
‏ایک بار پھر یہ ٹویٹ کر رہا ہوں وی پی این کے متعلق :

‏جن کے وی پی این نہیں چل رہے وہ وی پی این کی settings میں جا کر
‏پروٹوکلز تبدیل کر لیں۔
‏حکومت وی پی این مکمل بند نہیں کر سکتی صرف پروٹوکلز بین کرتی ہے۔
‏اس وقت UDP پروٹوکول مکمل کام کر رہا ہے
November 22, 2024 at 10:39 PM
Reposted by Hoodwink
‏دوبارہ بتا رہا ہوں،
‏احتجاج ایک دفعہ شروع ہو گیا تو کوئی اسے نہیں روک سکے گا۔
‏آخری موقع ہے پاکستانیو کشتیاں جلا کر نکلو۔
November 22, 2024 at 10:40 PM