اس بات کا سب سے زیادہ مزا آیا😄
اوئے تم ہو کون۔۔؟
تم سمجھتے کیا ہو اپنے آپ کو؟
اس بات کا سب سے زیادہ مزا آیا😄
اوئے تم ہو کون۔۔؟
تم سمجھتے کیا ہو اپنے آپ کو؟
اللّٰہ تعالیٰ صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اسی طرح پاکستان کے لیئے محنت کرتے رہیں آمین

بولی سے بھی پیسہ وصول ہوگا اور 40ارب سالانہ بچت بھی ہوگی۔

جناب عمران خان کی طبیعت تو ٹھیک ہے
ان کی نیت خراب ہے۔
🤣
جناب عمران خان کی طبیعت تو ٹھیک ہے
ان کی نیت خراب ہے۔
🤣
ایک گریڈ 22 جبکہ سات افسران گریڈ 21 میں ہوں گے۔ ان میں سے ہر افسر کی تنخواہ 15 سے 20 لاکھ ہو گی اور یہ تنخواہ ہائیکورٹ کے جج کی تنخواہ کے برابر بنتی ھے۔

حکومت پنجاب کا موٹرسائکل سوار کے لائسنس کے لیے عمر کی حد 16 سال کرنے پر غور۔۔۔ حتمی فیصلہ جلد متوقع

آج چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے جعلی ڈگری کیس کی سماعت کے دوران HEC کے زریعے یونیورسٹی سے ریکارڈ منگوا لیاھے۔
یہ ریکارڈ سندھ ہائیکورٹ میں بھی پیش ہوچکا ھے، جس کے مطابق کالج اور یونیورسٹی دونوں اس ڈگری کو جعلی قرار دے چکے ہیں۔

گورنر راج اگر لگا تو ایک وجہ یہ بھی ہو گی