Hesham khan
banner
heshamkhan.bsky.social
Hesham khan
@heshamkhan.bsky.social
Digital Marketer| SMM |Facebook Ads Strategist| SEM |Google Ads|SEO|E-Commerce Management
سڑکیں ، راستے ، انٹرنیٹ اور بندے بند کرنے سے کام نہ بنے تو لگے ہاتھوں گیس ، پانی بجلی اور ہَوا بھی بند کردیں تاکہ بادشاہ سلامت کا اقبال بلند رہے اور تھرڈ کلاس رعایا اپنی اوقات میں رہے
جمیل فاروقی
November 24, 2024 at 7:04 AM
‏عوام اصل طاقت ہے اصل ریاست ہے۔ہم تنخواہیں بھرتے ہیں،اِنکے خاندانوں کے خرچے اٹھاتے ہیں،یہ تنخواہ لینا چھوڑ دیں ہم سوال کرنا چھوڑ دیں گے،
خرچیں اٹھائیں ہم، بدمعاشیاں دِکھائیں آپ‼️

کیُوں بھئی۔۔‼️
November 24, 2024 at 7:01 AM