Hayat Ameer
banner
hayatameer.bsky.social
Hayat Ameer
@hayatameer.bsky.social
ڈیجیٹل دہشتگرد
Pinned
2011 میں فیس بک پر مرشد عمران خان کے لئیے فیس بک پر مورچہ سنبھالا تھا پھر ٹوئٹر اور ٹک ٹاک کے بعد اب انشاء اللہ #bluesky پر بھی کپتان کی وکالت کریں گے۔
#imrankhan #finalcall #24nov
‏جتنا بھی وقت لگے، پرامن رہیں اور اسلام آباد پہنچیں۔ 24 نومبر سے جبر اور ناانصافی کے نظام کی تبدیلی کا سفر شروع ہے انشاللہ۔ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی تک یہ سفر جاری رہے گا۔ عوام کی حاکمیت کے علاوہ کوئی دوسرا نظام نہیں چل سکتا۔
November 23, 2024 at 2:25 PM
‏جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے تب تک ہم واپس نہیں جائیں گے۔
علی امین کا دو ٹوک اعلان۔🔥
November 23, 2024 at 11:20 AM
‏کارکن اور میں ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے، مطالبات کی منظوری تک احتجاج، عمران خان نے جو حکم دیا ہے اُس پر ضرور عمل کروں گا، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔!!
November 23, 2024 at 10:09 AM
‏حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، میرا اختیار عمران خان کے پاس ہے وہ جو کہیں گے کروں گا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 23, 2024 at 10:00 AM
‏پہلے عمران خان کی رہائی پھر حکومت سے مزاکرات ہوں گے۔
علی امین گنڈاپور 🔥
November 23, 2024 at 9:58 AM
‏چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 23, 2024 at 9:57 AM
‏🚨 ہمارے قافلے پر سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے ۔
تین چار گاڑیوں پر فائز لگے ہیں ۔ حلیم عادل شیخ
November 23, 2024 at 9:55 AM
تحریک انصاف کا 24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ ، سیاسی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔
November 23, 2024 at 9:55 AM
‏اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا.
حامد میر
November 22, 2024 at 4:52 PM
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 22, 2024 at 4:51 PM
‏🚨 ALERT!

آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا۔ عمران خان کا یہی پیغام ہے کہ "جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے!"
November 22, 2024 at 3:22 PM
یہ سیالکوٹ کا بھانڈ پاکستان کا وزیر دفاع ہے پارا چنار میں سو سے زیادہ لوگ شہید ہوگئے اور اس کو اپنی گندی سیاست سے فرصت نہیں
November 22, 2024 at 2:37 PM
کب تک ہم لوگ اپنوں کے اسی طرح جنازے اُٹھاتے رہینگے اُمتِ مُسلمہ کا خون اتنا سستا تو نئی تھا😢 سُنی شیعہ وھابی دیوبندی سندھی بلوچی پشتون پنجابی سے نکل کر اتحاد کریں اور ایک فیملی کی طرح سچا پاکستانی ہونے کی حیثیت سے ایک دوسرے کا بازو بنیں بننے🫵🏻
November 22, 2024 at 2:25 PM
November 22, 2024 at 1:43 PM
یہ بیغرت بھی خود کو صحافی سمجھتا ہوگا
November 22, 2024 at 1:03 PM
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں۔ جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی، سعودی عرب ہر مشکل مرحلے میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے, عمران خان
November 22, 2024 at 1:00 PM
‏قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے، عمران خان
November 22, 2024 at 1:00 PM
عمران خان کی پارا چنار حملے کی شدید مذمت اور ایجنسیوں پر شدید تنقید۔۔۔ کہا ایجنسیاں تحریک انصاف کو توڑنے میں مصروف ہیں
November 22, 2024 at 11:12 AM
تحریک انصاف کا احتجاج رکوانے کے لئیے اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ جج عامر فاروق میدان میں آچکا ہے۔ آج ہی حکومت نے احتجاج رکوانے کے لئیے درخواست دائر کی تھی
November 21, 2024 at 8:27 AM
بات ماننی پڑے گی کہ اکیلے زلفی بخاری نے انٹرنیشنل لابنگ ایسی کی ہے کہ پوری اسٹبلشمنٹ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے، برطانیہ اور امریکی پارلیمنٹ ارکان بار بار اسٹبلشمنٹ اور حکومت کو خطاب لکھ رہے ہیں اور عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا پوچھ رہے ہیں، اسد طور
November 20, 2024 at 3:56 PM
November 20, 2024 at 3:44 PM
احتجاج کے لئے پاکستان کے اندر اور ملک سے باہر پاکستانیوں کا جوش و خروش دیکھ کر اقتدار کے ایوانوں پر لرزہ طاری ہے۔

تحریک انصاف نے مذاکرات کے لئے عمران خان کی رہائی کی شرط رکھ کر بہت دانشمندانہ فیصلہ کیا ہے۔

انشاءاللہ انہيں خان صاحب کو رہا کرنا پڑے گا ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا!!!
November 20, 2024 at 3:41 PM
انڈین صحافی بھی جانتا ہے کہ کمپنی کا برا وقت شروع ہونے والا ہے
#pakistan #imrankhan
November 20, 2024 at 3:40 PM
24 نومبر آزادی کا دن
November 20, 2024 at 3:31 PM
ایک طرف مذاکرات کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے تو دوسری طرف اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی تعینات کرنے کے بعد اب کنٹینرز لگائے جا رہے ہیں
November 20, 2024 at 3:17 PM