*اب تک 1210 کارکنان شدید زخمی اور*407 کارکناں شہید ہوچکے ہیں*پیمز میں 215 لاشیں پولی کلینک میں 42 لاشیں ۔ اسلام أباد میڈیکل کمپیلس میں 62 لاشیں ایڈوانس انٹرنیشل ہسپتال میں 25 بی بی ایچ میں 55 جبکہ کلثوم میں 3۔۔۔

بلکہ ہم پرقابض ہیں ۔
ایمان مزاری
بلکہ ہم پرقابض ہیں ۔
ایمان مزاری
کوفہ آجائیں ہم آپ کے ہاتھ پر بیعت کر لیں گے
پرامن رہے ہم آپ پر گولیاں نہیں چلائے گے 💔

جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے

سلام تم سب کو سُرخ سلام پوری دُنیا میں موجود پاکستانیوں کی طرف سے۔۔۔!!

23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو
مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں

انٹرنیشنل میڈیا حقائق بیان کر رہا ہے جبکہ پاکستانی میڈیا طوائف کا کردار ادا کر رہا ہے