M.H.H@shmi
banner
hashmi74.bsky.social
M.H.H@shmi
@hashmi74.bsky.social
Reposted by M.H.H@shmi
کوئی ایک پیرامیٹر ایسا نہیں ہے کہ جس کی بنیاد پر ہم کہیں کہ پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے
November 30, 2024 at 11:34 AM
Reposted by M.H.H@shmi
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 19, 2024 at 7:24 AM
Reposted by M.H.H@shmi
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
November 19, 2024 at 9:41 AM
Reposted by M.H.H@shmi
باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
November 18, 2024 at 1:53 PM
Reposted by M.H.H@shmi
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 1:56 PM
Reposted by M.H.H@shmi
پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
November 17, 2024 at 4:40 PM
Reposted by M.H.H@shmi
حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
November 17, 2024 at 4:41 PM
Reposted by M.H.H@shmi
Alkhidmat Youth Gathering 9.0
November 17, 2024 at 4:43 PM
Reposted by M.H.H@shmi
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
November 18, 2024 at 11:14 AM