Hareer gul
banner
hareer706.bsky.social
Hareer gul
@hareer706.bsky.social
Reposted by Hareer gul
بے نظیر، مشرف، نواز شریف، زرداری عمران خان سب نے امریکہ کے ایماء پر مدارس کے مخالفت کی،
آج یہ سب نہیں ہے یا اقتدار سے دور ہے۔
مگر مدارس اس سے زیادہ کے تعداد میں موجود ہے۔
اور آئندہ بھی ان شاء اللہ موجود رہے گا۔
#مدارس_دشمنی_نامنظور
December 18, 2024 at 7:37 AM
Reposted by Hareer gul
شہنشاہ سیاست کا کمال تو یہ ہے
کہ ان کی سیاست میں دور اندیشی اور حکمت عملی ہمیشہ سب پر بھاری رہتی ہے۔
یہ بات سچ ہے کہ ان جیسے تجربہ کار رہنما کا مقابلہ کرنا آسان نہیں۔
#مدارس_دشمنی_نامنظور
December 18, 2024 at 7:46 AM
Reposted by Hareer gul
مجھے علماء اس لیے اچھے لگتے ہیں
کہ میں جانتا ہوں کہ انہوں نے اپنا دستار رشوت سے نہیں بلکہ محنت سے حاصل کیا ہے 🥰
#مدارس_دشمنی_نامنظور
December 18, 2024 at 7:52 AM
Reposted by Hareer gul
فتنوں کا دور ہے لوگوں کی اکثریت فتنوں میں مبتلا ہے،
اگر اس پر فتن دور میں آپ علماء سے جڑے ہوئے ہیں تو یقینا آپ قابل رشک اور بہت خاص ہیں.
#مدارس_دشمنی_نامنظور
December 18, 2024 at 8:40 AM
Reposted by Hareer gul
مدارس رجسٹریشن بل
Govt vs JUI
Hafiz Hamdullah
Tahir Ashrafi
Saleem Safi
Jirga - Geo News
ٹویٹر.: x.com/qms3510/stat...
یوٹیوب.: youtu.be/5ycAql7EQoQ?...
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 16, 2024 at 6:12 AM
Reposted by Hareer gul
محدود رہیں گے یہاں تک آپ کے مدرسے کی مسجد بھی مدرسے کے دائرہ اختیارمیں نہیں آسکے گی۔
7️⃣ساتواں نقصان یہ کہ کسی بھی قومی ایشو پہ مؤقف دینے میں مدرسہ مدرسہ کا دارالافتاء اآزاد نہیں ہوگا جو سرکار کا مؤقف ہوگا وہی مدرسے کو اپنانا پڑیگا۔
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 16, 2024 at 6:59 AM
Reposted by Hareer gul
مفتی عبدالرحیم صاحب چاہتے ہیں کہ مدارس وزارت تعلیم کے ماتحت ہونے چائیے جبکہ مولانا فضل الرحمن اور اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا مطالبہ یہ ہے کہ مدارس سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہونے چاہئے۔
ہم دونوں پہلو کا جائزہ لیتے ہیں ہاں جائزہ لینے سے پہلے بتادوں کہ قیام پاکستان سے لیکر آج تک مدارس
December 16, 2024 at 6:59 AM
Reposted by Hareer gul
اسکول رجسٹریشن سےمحروم ہیں 4٫4سالوں سےانکی فائلیں پینڈنگ میں ہیں۔
5️⃣پانچواں نقصان یہ ہیکہ آپ مدرسےکیلئےکسی قسم کی فنڈنگ اورذرائع آمدن پیداکرنےکےمجازنہیں ہونگےجیساکہ ایک سکول اورکالج والےچندہ نہیں کرسکتےمدرسوں کابھی یہی ہوگا۔
6️⃣چھٹانقصان یہ ہیکہ مدرسےکاکردارمحدودہوگااس طرح کہ آپ صرف تعلیمی سرگرمی تک
December 16, 2024 at 6:59 AM
Reposted by Hareer gul
اتنی نالائق وزارت کہ اسی وزارت نے دوہزار انیس میں مدارس کیساتھ رجسٹریشن کا معاہدہ کیاہے آج تک رجسٹریشن کا عمل شروع نہ ہوسکا۔
یہ بھی مکرر بتادوں کہ دوہزار انیس میں مدارس نے وزارت تعلیم کیساتھ الحاق کا معاہدہ کیاتھا ماتحت کرنے کا معاہدہ نہیں تھا دونوں میں فرق واضح ہے
اوروہ بھی اس مجبوری کےتحت کیا
December 16, 2024 at 6:37 AM
Reposted by Hareer gul
کہ حکومت مدارس کووزارت داخلہ کےتحت لیجاناچاہتی تھی مدارس نےاھون البلیتیں،قبول کرنے کےدرجےمیں اس کوقبول کیاتھاورنہ آج بھی مدارس کافائدہ سول سوسائٹی ایکٹ کےتحت رجسٹریشن میں ہےجس کی بات اتحاد تنظیمات مدارس اورمولانا فضل الرحمن کررہےہیں۔
مفتی ابوالبابہ شاہ منصور
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 16, 2024 at 6:37 AM
Reposted by Hareer gul
آپ کے فیور میں طاہر اشرفی ہے
شہنشاہ سیاست کیساتھ سارے مدارس اور مفتی تقی عثمانی صاحب ہے
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 15, 2024 at 6:22 PM
Reposted by Hareer gul
آپ نےمجھےکب اتناسادہ سمجھ لیاہے 💪
کہ میں مسلم لیگ سےتوقع رکھوں گاکہ وہ پاکستان کو اسلامی مملکت بنائیں گے اور قانون سازی کریں گے۔
اب جب ہم دو چار دانے ایوان میں ہوتے ہیں توپھر ہمیں ایک حکمت عملی بنانے ہوتی ہے 💝
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 15, 2024 at 5:57 PM
Reposted by Hareer gul
مدارس رجسٹریشن بل پرایوانِ صدرکےاعتراضات سےبلی تھیلےسےباہرآگئی:
یہ پارلیمنٹ پاکستان کی نہیں بلکہ فیٹف کی پارلیمنٹ ہے،پاکستان قانون سازی میں آج بھی آزادنہیں ہے۔
ایوان صدرکےبابوؤں نےسوسائیٹیزایکٹ پڑھاہی نہیں ورنہ اعتراضات اٹھانےکی نوبت نہ آتی۔
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 14, 2024 at 9:58 AM
Reposted by Hareer gul
مدارس رجسٹریشن بل کسی باپ بھی نہیں روک سکتا ہے
کیونکہ میدان میں ایک ببرشیر کھڑا ہے
💪🏼
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 14, 2024 at 7:56 AM
Reposted by Hareer gul
مدارس کے طلباء نہ ہونے کے باوجود، ان کی اہمیت کو جانتے ہیں اور ان کے خلاف کسی بھی پالیسی کو مسترد کرتے ہیں۔
ان شاء اللہ ان کی بقا کے لیے ہر محاذ پر کھڑے ہوں گے۔
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 14, 2024 at 6:54 AM
Reposted by Hareer gul
حکومت وقت کی سرکاری زرخرید اور درباری علماء مشائخ کا دفاعی یونٹ
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 13, 2024 at 5:24 PM
Reposted by Hareer gul
بس ثابت ہوا کہ شہنشاہ سیاست کے مقابلے میں استعمال ہونے والے تمام مولوی واقعی سرکاری، زرخرید، اوردرباری مولوی تھے🤪
صاحب جی اب کیاکہیں گے🤣
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 13, 2024 at 6:29 PM
Reposted by Hareer gul
مطلب صاحب جی سمیت سرکاری، درباری مولوی صاحبان دین اسلام کے فائدے کی بجائے امریکہ، FATFاور دیگر کفری عالمی اداروں کی دلالی کررہےتھے؟
ہائے بچونگڑووووو آفسوس ہو تم سب پر
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 13, 2024 at 6:29 PM
Reposted by Hareer gul
زرداری نے تو شہنشاہ سیاست پر تنقید کرنے والے اپنے سہولت کاروں درباری مولویوں کو بری طرح ایکسپوزکردیا۔
شرم ان کو مگر نہیں آتی😁
December 13, 2024 at 6:56 PM
Reposted by Hareer gul
کسی موقع پر شہنشاہ سیاست کی کہے گئے برجستہ اشعار جو آج کے حالات کی صحیح عکاسی کررہے ہیں۔
#مدارس_دشمن_پالیسی_نامنظور
December 13, 2024 at 7:21 PM
December 6, 2024 at 4:17 AM
December 6, 2024 at 4:16 AM
December 5, 2024 at 1:00 AM
Reposted by Hareer gul
December 2, 2024 at 6:41 PM
Reposted by Hareer gul
کونسا لیگی وزیر آج اس کے پروگرام میں جائے گا ؟
December 2, 2024 at 9:27 AM