Hanif Ullah Khattak
banner
hanifkhattak123.bsky.social
Hanif Ullah Khattak
@hanifkhattak123.bsky.social
Reposted by Hanif Ullah Khattak
ہم سمجھتے تھے کہ ریاست اس حد تک نہیں جائے گی اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں چلائے گی ہم سمجھتے تھے کہ اوپر بیٹھے چار پانچ لوگوں کی یہ پالیسی ہے جو نیچے لوگ ہیں وہ ایسے نہیں ہیں لیکن کل نہتے لوگوں پر گولیاں ان بڑے عہدیداروں نے نہیں نیچے والوں نے چلائی ہیں ! وسیم ملک ۔۔
November 27, 2024 at 5:45 PM
اگر کسی کو لگتا ہے کہ یہ عوامی سمندر اتنی طویل مسافت طے کرکے ، راستےمیں پہاڑ جیسی رکاوٹیں عبور کر کے، سرد موسم میں شیلنگ اور ربڑ کی گولیوں سے نبرد آزما ہو کے اپنے لیڈر کو رہا کیے بغیر چلے جاٸیں گے تو یہ بس خام خیالی ہے
November 26, 2024 at 2:36 AM
قافلے کا فرنٹ سنگجانی انٹرچینج اور tail براہمہ باہتر انٹرچینج کے پاس ہے جو 25 کلو میٹر سے زائد بنتا ہے۔🤘
November 25, 2024 at 1:22 PM
الحمدللہ کٹی پہاڑی کو فتح کرلیا اب اگلی منزل انشاءاللہ ڈی چوک!!! 🔥
قافلے سے وسیم الوزیری
November 25, 2024 at 10:02 AM
برہان انٹرچینج کلیئر ہوچکا ہے پشاور اور ہزارہ ڈویژن کے قافلے مل چکے ہیں, اگلی منزل ڈی چوک
November 25, 2024 at 7:11 AM
*_‏اڈیالہ جیل میں قید عمران خان پر موٹر سائیکل اور گاڑی کو نقصان پہنچانے، پولیس ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ ٹیکسلا تھانے میں درج۔۔!!_*

*_نوبت یہاں تک اگئی جا کے معافی مانگ لو_*🙂🤌
November 25, 2024 at 6:03 AM
November 25, 2024 at 5:59 AM
گنڈاپور کا قافلہ ہم تک یعنی حسن ابدال پہنچ گیا فرنٹ فٹ پر لڑنے والے کھلاڑی استقبال کریں گے، اب آگے جو مزاحمت ہوگی وہ انتہائی سخت ہے کیونکہ پولیس کی بھاری نفری کھڑی ہے لیکن ہم مقابلہ کریں گے!!!
وسیم الوزیری ۔
November 25, 2024 at 5:18 AM
ہزارہ کا قافلہ اس وقت شدید شیلنگ کی زد میں ہے‫‫....
اسلام آباد موٹروے سے کارکنان ریسکیو کرنے کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں...
November 25, 2024 at 5:00 AM
ہزارہ موٹروے پر عمر ایوب کا قافلہ ریسیو کرنے اور اس کو راستہ دینے کے لیے کے پی کے قافلے کی ہزارہ موٹروے پر اینٹری
شدید شیلنگ جاری
November 25, 2024 at 4:43 AM
*_‏پی ٹی آئی احتجاج دوسرے روز میں داخل۔۔۔۔_*
*_وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا قافلہ برہان انٹرچینج کے قریب پہنچ گیا_*
*_ہزارہ سے آنے والا قافلہ علی امین گنڈا پور کے قافلے سے ایک کلومیٹر پیچھے ہے_*
*_سی پیک ایم 14 سے آنے والا قافلہ فتح جنگ عبور کر رہا ہے_*
November 25, 2024 at 4:32 AM
‏بشری بی بی اگر آج عدالت کے سامنے اڈیالہ جیل میں پیش ہوئیں تو توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے
November 18, 2024 at 6:40 AM