Hamza Naseer Ghazi
banner
hamzanaseerghazi.bsky.social
Hamza Naseer Ghazi
@hamzanaseerghazi.bsky.social
#Traveller #Vloges #Islamist
,23دسمبر 1947سے 23دسمبر 2024
عزم و ہمت اور کردار سازی کا عنوان
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
#78thFoundationDay #JamiatPK
December 22, 2024 at 1:58 PM
پاکستان میں چند روز قبل عقل و فہم سے پیدل ایک ہجوم نے ٹرمپ کی جیت پر بھنگڑے ڈالے تھے
نو منتخب صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے حلف برداری کے فورا بعد اسرائیل کو فوجی سازوسامان اور گولہ بارود کی فراہمی پر عائد تمام پابندیاں اور تاخیر ختم کرنے کا وعدہ کیا ہے
حوالہ: اسرائیلی ٹیلی ویژن12،فاکس نیوز، نیویارک پوسٹ
November 24, 2024 at 4:04 AM
ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی آصف لقمان قاضی کی افغان سفارت خانے میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب سے ملاقات، افغان سفیر نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کے نام اہم پیغام پہنچایا۔ دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے کے لئے متعدد تجاویز زیر بحث آئیں۔
November 22, 2024 at 2:45 PM
‏سب موٹروے پر ایک ساتھ کام شروع ہو گیا؟
نااہل حکومت نے یہ نہیں بتایا یہ کتنے دنوں تک ڈرامے بازی کرنے کے لیے بند کرنی ہے

‎#Islamabad ‎#pakistan
‎#PTINewsAlerts
‎#پاراچنار
‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_کرلےآۓھو
‎#Pakistani
November 22, 2024 at 12:03 PM
امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری نے صوبائی شوریٰ سے مشاورت کے بعد ڈاکٹر بابر رشید کو آئندہ سیشن 2024 تا 2027ء کیلئے صوبائی سیکرٹری جنرل مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے۔ آمین
November 18, 2024 at 2:00 PM
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
November 18, 2024 at 8:26 AM
اسفار انٹر نیشنل ٹریول اینڈ ٹورز جڑانوالہ
November 17, 2024 at 2:13 PM