Hamid Ali Abbasi
banner
hamidaliabbasi.bsky.social
Hamid Ali Abbasi
@hamidaliabbasi.bsky.social
پاکستان مسلم لیگ نواز 🌺❤️
الیکشن کے وقت پاکستان کی باقی تمام سیاسی پارٹیاں نواز شریف ۔۔ نون لیگ کے خلاف بول کر عوام سے ووٹ مانگتے ہیں اور نون لیگ اپنے پروجیکٹس پر عوام سے ووٹ مانگتے ہیں ۔۔
الحمد اللہ اس پارٹی سے تعلق رکھتا ہوں جس نے پاکستان میں کام کیے ہیں اور پروجیکٹس لگائیں ہیں ۔۔
مسلم لیگ نواز 🌺❤️
November 19, 2024 at 4:31 PM
24 نومبر کو عمران خان نے احتجاج کی کال دی ہے ۔۔ بشری بی بی کی بیٹے اس احتجاج میں شریک نہیں ہوں گیں اور عمران خان بیٹے بھی اس احتجاج میں شریک نہیں ہوں گیں ۔۔ اور یہ دونوں ٹھگ اپنی چوری بچانے کے لیے قوم کے بیٹوں کو استعمال کریں گیں ۔۔
والدین خدارا عقل کو ہاتھ ماریں 🌺❤️
November 19, 2024 at 2:07 AM
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے کا عملی نمونہ پیش کر رہیں مریم نواز ۔۔
عوام کی خدمت دل و جان سے کر رہیں ہیں ۔۔
‎@MaryamNSharif
سلام آپ کو پنجاب کی عوام کی طرف سے ۔۔
عوامی وزیر اعلی ۔۔
November 17, 2024 at 5:08 PM