Hussaini News Urdu
banner
haider5a.bsky.social
Hussaini News Urdu
@haider5a.bsky.social
دوزخ تیری منزل ہے اُسی سمت سفر کر
جنت تو ھے جاگیر حسین ابنِ علی۴ کی
مولانا طارق جمیل کے کرشمے
March 29, 2025 at 2:53 PM
⚽️ ایران نے سعودی عرب کو شکست دیکر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔

کھیل کا اختتام ایران نے سعودی عرب کو 6-0 سے کیا۔
March 29, 2025 at 2:51 PM
قیامت والے دن ، میں علیؑ فاطمہؑ حسنؑ حسینؑ، ایک ہی درجے میں ہوں گے( نبی پاکﷺ)
March 25, 2025 at 5:11 AM
یمنی رہبر۔
ہم پر کسی ملک کی سرپرستی نہیں ہے، کسی امریکی، اسرائیلی، سعودی، قطری یا اس دنیا کی کسی مخلوق کی سرپرستی نہیں ہے۔
March 20, 2025 at 8:12 AM
🇸🇾/🇮🇱 ایک رپورٹر کے سوال کے جواب میں کہ وہ اسرائیلی جارحیت کا کیا جواب دیں گے، شام کے صدر احمد الشعراء (الجولانی) کا کہنا ہے کہ 'یہ وہ ہے جسے ہم ابھی میڈیا کے سامنے ظاہر نہیں کرنا چاہتے ہیں۔'

(یہود کا غلام ایک بیانیہ تک اسرائیل کے خلاف نہیں دے سکتا ہے۔۔
🤔
March 5, 2025 at 6:44 PM
جنگ دونوں طرف تباہی لاتی ہے
روس کے خلاف جنگ میں مرنے والے یوکرینی فوج کی قبروں کا ڈرون فوٹیج
March 5, 2025 at 3:22 PM
الیکس جونز: نیتن یاہو 11 ستمبر سے امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے
🔸 معروف قدامت پسند میڈیا شخصیت الیکس جونز نے بنیامین نیتن یاہو کے بارے میں متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا: "نیتن یاہو ایک خود پسند شخص ہے اور کئی مجرمانہ مقدمات کا سامنا کر رہا ہے۔"
February 16, 2025 at 3:59 PM
اللہ تعالیٰ نے مولا علی ع کے چہرے کے نور سے فرشتے بناے۔
اہلسنت مفتی ۔
January 12, 2025 at 4:14 AM
خانیوال میں مدرسے میں 9 سال کے بچے سے جنسی زیادتی
بچے کا بیان کا حلفی ۔۔ قاری صاحب نے پوری رات زیادتی کی !
January 7, 2025 at 8:38 AM
سوائے علی ع کے مجھ کوئی غسل نہ دے ورنہ اندھا ہوجاے گا۔
حضرت محمد مصطفیٰ ص
اہلسنت مفتی کی حق گوئی
January 4, 2025 at 11:53 AM
اگر کائنات انسانیت مولا علی کی محبت میں جمع ہوتی تو اللہ جہنم پیدا ہی نہیں کرتا ،
مولا سے جلنے والوں کو جلانے کے یے جہنم بنایا ہے،،
اہلسنت مفتی ۔۔۔۔۔۔۔۔
January 2, 2025 at 5:14 AM
بزرگ عالم دین مولانا حسن ظفر نقوی صاحب کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی اور نمائش چورنگی پر جاری پرامن دھرنے یہ لاٹھی چارج اور شیلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں
#پاراچنار
December 31, 2024 at 2:24 PM