Hussaini News Urdu
banner
haider5a.bsky.social
Hussaini News Urdu
@haider5a.bsky.social
دوزخ تیری منزل ہے اُسی سمت سفر کر
جنت تو ھے جاگیر حسین ابنِ علی۴ کی
ہاہا عجب مخلوق ہیں یہ بھی
November 13, 2025 at 2:08 PM
November 13, 2025 at 2:06 PM
غزہ کے لئے ٹرمپ منصوبہ خطرات سے بھرا پڑا ہے
ح۔۔ کے سیکرٹری جنرل: غزہ 🇵🇸، لبنان 🇱🇧، شام 🇸🇾، عراق 🇮🇶، سعودی عرب 🇸🇦 اور ایران 🇮🇷 کی صورتحال آپس میں جڑی ہوئی ہے۔

🔹امریکہ 🇺🇸 اور خود ٹرمپ، اسرائیل کو "گریٹراسرائیل" منصوبہ نافذ کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔
October 4, 2025 at 3:10 PM
یمن : غ زہ پر حم+لے جاری رہے تو صہیونی سمندری نقل و حمل بند رہے گی

#Gaza #یمن #Yemen
July 11, 2025 at 3:38 PM
آئرن ڈوم کی موجودہ صورتحال 😅
June 25, 2025 at 3:24 AM
مولانا طارق جمیل کے کرشمے
March 29, 2025 at 2:53 PM
⚽️ ایران نے سعودی عرب کو شکست دیکر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔

کھیل کا اختتام ایران نے سعودی عرب کو 6-0 سے کیا۔
March 29, 2025 at 2:51 PM
قیامت والے دن ، میں علیؑ فاطمہؑ حسنؑ حسینؑ، ایک ہی درجے میں ہوں گے( نبی پاکﷺ)
March 25, 2025 at 5:11 AM
یمنی رہبر۔
ہم پر کسی ملک کی سرپرستی نہیں ہے، کسی امریکی، اسرائیلی، سعودی، قطری یا اس دنیا کی کسی مخلوق کی سرپرستی نہیں ہے۔
March 20, 2025 at 8:12 AM
🇸🇾/🇮🇱 ایک رپورٹر کے سوال کے جواب میں کہ وہ اسرائیلی جارحیت کا کیا جواب دیں گے، شام کے صدر احمد الشعراء (الجولانی) کا کہنا ہے کہ 'یہ وہ ہے جسے ہم ابھی میڈیا کے سامنے ظاہر نہیں کرنا چاہتے ہیں۔'

(یہود کا غلام ایک بیانیہ تک اسرائیل کے خلاف نہیں دے سکتا ہے۔۔
🤔
March 5, 2025 at 6:44 PM
یوم شجر کاری :

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج 5 مارچ 2025ء کو موسم بہار کی آمد پر پہلا پودا کاشت کیا ۔
March 5, 2025 at 3:23 PM
بریکنگ ⚡
یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ انھوں نے یمن میں داخل ہونے والا ایک امریکی ڈرون MQ-9 مار گرایا ہے
March 5, 2025 at 3:23 PM
جنگ دونوں طرف تباہی لاتی ہے
روس کے خلاف جنگ میں مرنے والے یوکرینی فوج کی قبروں کا ڈرون فوٹیج
March 5, 2025 at 3:22 PM
الیکس جونز: نیتن یاہو 11 ستمبر سے امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے
🔸 معروف قدامت پسند میڈیا شخصیت الیکس جونز نے بنیامین نیتن یاہو کے بارے میں متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا: "نیتن یاہو ایک خود پسند شخص ہے اور کئی مجرمانہ مقدمات کا سامنا کر رہا ہے۔"
February 16, 2025 at 3:59 PM
♨️ *تہران میں قاتلانہ حملہ، دو ممتاز ججز شہید*

تہران میں نامعلوم شخص نے قاتلانہ حملہ کرکے سپریم کورٹ کے دو ممتاز ججوں کو شہید کردیا ہے۔
January 18, 2025 at 1:11 PM
اللہ تعالیٰ نے مولا علی ع کے چہرے کے نور سے فرشتے بناے۔
اہلسنت مفتی ۔
January 12, 2025 at 4:14 AM
امام جعفر صادق علیہ السلام
January 9, 2025 at 12:49 PM
خانیوال میں مدرسے میں 9 سال کے بچے سے جنسی زیادتی
بچے کا بیان کا حلفی ۔۔ قاری صاحب نے پوری رات زیادتی کی !
January 7, 2025 at 8:38 AM
🛑 یمن کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ

یمنی مسلح افواج کے ترجمان: یمنی میزائل اور ڈرون یونٹ نے یو ایس ایس ہیری ٹرومین کو 2 کروز میزائلوں اور 4 ڈرونز سے نشانہ بنایا۔ یہ حملے ایسے وقت ہوئے جب امریکہ یمن پر بڑے پیمانے پر فضائی حملوں کی تیاری کر رہا تھا۔
January 7, 2025 at 8:29 AM
مانسہرہ سےافسوسناک خبر
اگر ایسا مدرسے میں ہوتا تو سارے چینلوں پر یہ خبر ہوتی
مانسہرہ کے انگلش میڈیم
تعمیر وطن سکول میں درد ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی پر سکول ٹیچر نے بہیمانہ تشدد کیا جسکے نتیجے میں بچے کی موت واقع ہوگئی ۔ بچے کا والد بیرون ملک برسر روزگار تھا

۔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
January 4, 2025 at 5:19 PM
سوائے علی ع کے مجھ کوئی غسل نہ دے ورنہ اندھا ہوجاے گا۔
حضرت محمد مصطفیٰ ص
اہلسنت مفتی کی حق گوئی
January 4, 2025 at 11:53 AM
اگر کائنات انسانیت مولا علی کی محبت میں جمع ہوتی تو اللہ جہنم پیدا ہی نہیں کرتا ،
مولا سے جلنے والوں کو جلانے کے یے جہنم بنایا ہے،،
اہلسنت مفتی ۔۔۔۔۔۔۔۔
January 2, 2025 at 5:14 AM
مجھے تعلیم حاصل کرنے دو
میں تمہیں اس سے بہتر ڈرون بنا کر دوں گی
جس ڈرون کی آواز سن کر تمہاری دوڑیں لگ جاتی ہیں !!!
January 1, 2025 at 9:16 AM
بزرگ عالم دین مولانا حسن ظفر نقوی صاحب کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی بدتمیزی اور نمائش چورنگی پر جاری پرامن دھرنے یہ لاٹھی چارج اور شیلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں
#پاراچنار
December 31, 2024 at 2:24 PM
تمام شیعہ و سنی کا مطالبہ
آرمی آپریشن کے ذریعے صدہ اور بگن کو آفغانی و بھارتی اسلحہ سے پاک کیا جائے

منجانب: اہل تشیعہ و اہلسنت پاکستان
December 30, 2024 at 4:46 PM