Habib Khan🇵🇰
banner
habibakhan.bsky.social
Habib Khan🇵🇰
@habibakhan.bsky.social
جمعیت کا ایک ادنــیٰ سا کارکن ۔ 🛑
خدا میرے نامکمل خدمات کو قبول فرمائیں ۔ آمین
Reposted by Habib Khan🇵🇰
*الجزیرہ کی دردناک رپورٹ*
دواؤں کی قلت کے باعث غزہ کے ڈاکٹر زخمیوں کے علاج کیلئے سرکہ استعمال کرنے پر مجبور۔
November 21, 2024 at 1:38 PM
اب یہ کیا چکر ہے ؟🤔
پہلی بار ہوگا کہ
یوتھیاں حیران ہوگا کہ
کس کو غدار قرار دے۔
#جمعیت #JUI PAKISTAN
November 21, 2024 at 12:57 PM

*آج رات 8:00 بجے حامد میر کے ساتھ*✌️🌹
#jui #maulanafazalurehman #مولانا_فضل_الرحمن
November 20, 2024 at 2:42 PM
آج میں نے بلو سکائی پر اپنا اکاؤنٹ بنادیا ۔ یہاں کیسا لگ رہا ہے اپنا رائے دے ۔
#جمعیت #JUI #PAKISTAN
November 20, 2024 at 2:31 PM
Reposted by Habib Khan🇵🇰
یہ مثال بلکل ایک ادارے پہ فیٹ ہے۔
#پاکستان #bluesky
November 20, 2024 at 7:17 AM