سُناہےوہ شخص مجھ پرنظررکھتاہے
اس مذہب کی کوئی تصدیق نہیں۔
اس مذہب کی کوئی تصدیق نہیں۔
بدلہ جو وقت گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی
ایک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی
#ابومُعاویہ ترندی
بدلہ جو وقت گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی
ایک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی
#ابومُعاویہ ترندی
صدیق اکبر رضہ سنگ بنیاد ہے
22 جمادی الثانی یوم حضرت ابوبکر صدیق رضہ
صدیق اکبر رضہ سنگ بنیاد ہے
22 جمادی الثانی یوم حضرت ابوبکر صدیق رضہ
صدیق ابوبکرؓ صحابہؓ میں اولین ابوبکرؓ امامِ صحابہؓ ابوبکرؓ سسرِ رسولﷺ ابوبکرؓ یارِ غار و مزار ابوبکرؓ محافظِ ختمِ نبوّت ابوبکرؓ جنت کے بوڑھوں کا سردار ابوبکرؓ محبوب یگانہ ابوبکرؓ #خلیفہ_بلا_فصل_ابوبکرؓ آقائے نامدارﷺ کو اپنے کندھوں پر اٹھانے والا ابوبکرؓ
#22جمادی_الثانی
#یوم_وفات_سیدنا
#حضرت_ابوبکر

اے میرے رب اپنے نیک بندو کی مدد ونصرت فرمادیجیے
اے میرے رب اپنے نیک بندو کی مدد ونصرت فرمادیجیے
شکایت پھر تمہیں ہوگی یہاں ہلچل مچانے کی
شکایت پھر تمہیں ہوگی یہاں ہلچل مچانے کی
گود غریب ماؤں کی کیوں اُجڑتی ہے
گود غریب ماؤں کی کیوں اُجڑتی ہے