goshtrider.bsky.social
@goshtrider.bsky.social
شکریہ کس ۔۔۔ مھان ھستی کا کرنا ھے۔
December 9, 2024 at 10:24 AM
خواہشات پوری نا ہو تو بس دل کو یہی تسلی دیکر صبر کرلینا بہتر ہوتا ہے کہ اللہ نے اس سے بڑھ کر ہمارے لئے اچھا سوچا ہوگا کبھی شکایت نا کرنا بس ہاتھ اٹھاکر اس سے مانگو کیونکہ اسے اپنے بندوں کا مانگنا اچھا لگتا ہے اور وہ خواہشات سے زیادہ عطا کرنے پر قادر ہے ۔۔۔۔ سبحان اللہ 💕
November 29, 2024 at 3:24 AM
✨ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کِتنی🙂🥀
✨اُنہیں شُمار جو کرتے تو مر گۓ ہوتے...!!🖤🔥
November 26, 2024 at 4:07 PM
Reposted
بشریٰ عمران خان صاحبہ کا عوام کی نام اہم پیغام
November 25, 2024 at 11:34 AM
November 25, 2024 at 4:39 PM
November 23, 2024 at 2:03 PM
السلام علیکم
صبح بخیر ✨

جب بھی لوگ تکلیف میں مجھے اکیلا چھوڑ دیتےہیں،
تو مجھے یقین ہوجاتا ہے کہ اللہ کریم میرا ذمہ خود لینا چاہتا ہے،
*وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ وَلِيًّا وَكَفَىٰ بِاللَّـهِ نَصِيرًا •*
"اور کافی ہے الله دوست، اور کافی ہے الله مددگار ہے۔
November 23, 2024 at 6:49 AM
مانا کہ آپ ہم سے، نہیں ہیں بےخبر مگر
تَکنے کے سَاتھ سَاتھ، پُکارا بھی کیجیئے
November 21, 2024 at 7:37 PM
وہ مسکرا کے ہمیں دیکھتا ہے اور ہم لوگ
جو ہو چکے ہیں وہ نقصان بھول جاتے ہیں
November 20, 2024 at 3:15 AM
Reposted
‏پاسپورٹ کا پیپر نہیں ہے چھاپنے کے لیے، ویزہ سوائے افریقی ممالک کے کہیں کا ملتا نہیں ہے، موبائل پر انٹرنیٹ چلتا نہیں ہے، تعلیمی اسناد پر نوکری کہیں ملتی نہیں۔۔۔۔پاسپورٹ بلاک کریں نہ کریں ایک ہی بات ہے
November 19, 2024 at 7:24 PM