میاں غلام مصطفٰی
banner
gmuaegm.bsky.social
میاں غلام مصطفٰی
@gmuaegm.bsky.social
Entrepreneur, ♬ Music,
Struggling for Civil Supermessy, #PMLN
Pakistan 🇵🇰 First
‏وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں،

اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
November 19, 2024 at 4:19 AM
Reposted by میاں غلام مصطفٰی
Well, that was unexpected! Looks like my cat wanted to join the show! Can't blame him for wanting a little spotlight too.
November 17, 2024 at 7:12 PM
Reposted by میاں غلام مصطفٰی
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
‏اور ناظرین تھوڑی دیر پہلے بذریعہ وٹس ایپ نجم سیٹھی کا ایک کلپ دیکھنے کو ملا جس میں چار منٹی گفتگو میں سیٹھی صاحب نے نوازلیگی کشتی “ سوکھے” پر پہنچا کر تسلی سے ٹھوکی دی ہے جس پر مورخ کو سیٹھی پائن کا میاں جی کے ساتھ کشتی میں چپو مارنے کا منظر یاد آگیا
November 17, 2024 at 4:27 PM
Reposted by میاں غلام مصطفٰی
ابھی تک یہاں ایک بھی یوتھیا ایک بھی یوٹیوبرز ایک بھی کرائے کا راتب خور صحافی نظر نہیں آیا جسے بندہ چھتر مار سکے ۔۔ جتھے ویکھوں پٹواری ای پٹواری

یوتھیے ایتھے ناپید ہو گے جے
November 18, 2024 at 6:24 PM
Reposted by میاں غلام مصطفٰی
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے
‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
November 18, 2024 at 11:34 AM
Reposted by میاں غلام مصطفٰی
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
November 18, 2024 at 11:44 AM
Reposted by میاں غلام مصطفٰی
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
November 18, 2024 at 1:05 PM
کوئی پوچھے تو کہنا نواز شریف کا بھائی آیا تھا ❤️
November 18, 2024 at 6:13 PM
Reposted by میاں غلام مصطفٰی
وہ بیچارہ جیل میں رو رہا ہے کہ مُجھے باہر نکالو, اور مُلاقاتی باہر آ کر کہتے ہیں وہ ڈٹ گیا ہے, کہتا ہے میں ساری عُمر بھی جیل میں رہ لوں گا 😂
November 17, 2024 at 6:08 PM
Reposted by میاں غلام مصطفٰی
فائنل کال کے نام پر منگتے نے اوورسیز یوتھیوں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیا ہے🤩
November 18, 2024 at 12:14 AM
Reposted by میاں غلام مصطفٰی
گڈ مارننگ بلو اسکائے

تمام خوبصورت لوگ یہاں آ چکے ہیں ابھی ایکس پر گیا تھا وہاں بس ٹین ڈبا بیچنے والے شیدا مستری تے لکڑ دا باندر رہ گیا ہے اور تو اور ایک نایاب کتی کا بچہ یوتھیا بھی نظر آ گیا تھا 😂😂
November 18, 2024 at 5:31 AM
Reposted by میاں غلام مصطفٰی
اپنے خواجہ صاحب سے عرضی ہے کہ اپنی منجی یہاں پہنچائیں تاکہ ایسا ہی رپلائی یہاں بھی دتا جاسکے
قارئین سے گزارش ہے کہ پڑھ کے ڈیلیٹ کردینا
November 17, 2024 at 5:56 PM
‏وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں،

اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
November 18, 2024 at 4:08 AM
November 17, 2024 at 8:52 PM
Reposted by میاں غلام مصطفٰی
November 17, 2024 at 8:26 PM
لوٹ مار کرنے والوں کے دور میں پاکستان کا کرپشن انڈیکس سب سے کم جبکہ رہاست مدینہ کا نعرہ لگانے والے کے دور حکومت میں کرپشن انڈیکس سب سے زیادہ۔ 🤷‍♂️
November 17, 2024 at 7:55 PM