gmg15.bsky.social
@gmg15.bsky.social
Reposted
February 6, 2025 at 5:26 AM
Reposted
برکینگ نیوز 🛑 🚨 🚨

رچرڈ گرنیل لائیو نیوز شو میں عمران خان کی حمایت میں کھل کر بول رہا ہے 🔥🔥
December 24, 2024 at 7:31 PM
Reposted
December 25, 2024 at 2:43 AM
Reposted
December 7, 2024 at 6:38 AM
Reposted
اگر یہ سب کچھ ابھی کرنا ھے تو دو سالُ سے اتنی مصیبتیں اور ازیتیں کس لیے برداشت کی؟
December 7, 2024 at 7:56 AM
زندگی میں دوسروں کی شکایت کرنے سے بہتر ہے خود کو بدل لیجئے
کیوں کے پوری دُنیا میں کارپیٹ بچھا نے سے اچھا ہے کے خود کے پیروں میں چپل پہن لی جائے
December 2, 2024 at 7:26 PM
Reposted
‏عمران خان نے مطالبات میں پہلی شرط ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل سے رہائی رکھ کر اپنے عظیم رہنما ہونے کا حق ادا کردیا ہے!!
November 26, 2024 at 8:06 AM
November 25, 2024 at 7:56 PM
Reposted
‏گراؤنڈ سے آنے والی اطلاعات:
‏26 نمبر چونگی کے قریب نور ہسپتال - PSO کے قریب تقریباً 20 لوگوں کو ڈائریکٹ فائر مارے گئے ہیں
November 25, 2024 at 7:30 PM
Reposted
بریکنگ نیوز

اسلام آباد ڈی چوک میں کسی بندے کو کھانے یا پانی کی ضرورت ہے تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03017972974
ہمارے ٹیم اپکو سارے چیزیں پہنچے گا
November 25, 2024 at 7:33 PM
Reposted
Injured PTI workers are receiving first aid after being hit by bullets.
November 25, 2024 at 7:41 PM
Reposted
‏کارکنان پر فائرنگ کے ویڈیو بنانے والے کے جذبات بھی سن لیں
November 25, 2024 at 7:47 PM
علیمہ خان اپنا قافلہ لیکر پہنچ گئی ہے پولیس والوں کو دھکیل دیا ہے
November 25, 2024 at 7:43 PM
مراد سعید کا اہم پیغام۔🛑

‏ تھکنا نہیں، تھکانا ہے۔
‏وہ بندوق کے بھروسے ہیں اور آپ کی طاقت آپ کا حوصلہ ہے۔ اسے قائم رکھنا ہے۔ آپ کا صبر، آپ کا حوصلہ جیتے گا۔
November 25, 2024 at 7:42 PM
‏محسن نقوی نے فائرنگ کی دھمکی اور پھر سیدھی فائرنگ سے بیس کارکن زخمی
November 25, 2024 at 7:41 PM
تحریک انصاف کے زاہد شنواری لیبر ونگ پشاور سٹی اور تین وکررز کوگولیاں لگیں ہیں جو اس وقت 26 نمبر چونگی پل کے نیچھے پڑے ہیں، کارکنان کو وہاں فوری مدد پہنچانے کی درخواست
November 25, 2024 at 7:41 PM
Reposted
ظلم کی انتہا
پولیس کی سیدھی فائرنگ سے تحریک انصاف کا نوجوان کارکن شدید زخمی ہوگیا ہے،

کیا ریاست فرعون بن گئ ہے؟
November 25, 2024 at 7:38 PM
معصوم سا سوال ہے عمران خان کی پارٹی تو ختم شد ہے چور حکومت کے مطابق
پھر پہاڑ گرا رہے ہیں کھاردار تارے لگا رہے ہیں کنٹینرز لگا رہے ہیں
لوگوں کے گھروں میں گھس رہے ہیں مار دھاڑ کر رہے ہیں
پارٹی تو ختم ہے پھر آپ اتنے خوف زدہ کیوں ہیں ؟؟؟
November 23, 2024 at 1:05 PM
Reposted
PTI Tigers, please watch this video and repost it to make it viral.
November 23, 2024 at 4:13 AM
November 23, 2024 at 7:36 AM
*جن طلبہ کو پنڈی اسلام آباد کے ہوسٹلز میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا انکے واپس گھروں کو جانے کیلئے بھی راستے بند ہیں اس لئے وہ سب کے سب احتجاج میں شامل ہو جائیں حکومت ہاتھ جوڑ کر انھیں واپس ہوسٹلز میں بھیجے گی*
😜
November 22, 2024 at 9:05 PM
Reposted
Reminder
November 22, 2024 at 9:01 PM
جن لوگوں کو ہم نے فالو کیا وہ فالو بیک کریں جو لوگ انہیں ہم کو فالو کیا اور اس کو ہم نے فالو نہیں کیا وہ نیچے کمنٹ کریں
November 22, 2024 at 8:58 PM
عوام کو تسلیاں دی جاتی ہیں کہ سب خیریت ہے، سب ٹھیک ہو جائے گا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہاں کچھ بھی ٹھیک نہیں۔ یہ نظام ظلم اور استحصال پر مبنی ہے، جو صرف اپنے فائدے کے لیے کام کرتا ہے۔ آگے بڑھنے کی امید دلائی جاتی ہے، لیکن ہر قدم پر راستے بند کر دیے جاتے ہیں.
November 22, 2024 at 8:46 PM
November 22, 2024 at 8:45 PM