Full Toss
banner
fulltoss.bsky.social
Full Toss
@fulltoss.bsky.social
Political Satire
عالمی ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، مضبوط سکیورٹی فریم ورک یقینی بنائیں گے: آرمی چیف
April 9, 2025 at 4:06 AM
ملک میں غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی چمن کے راستے واپسی کا عمل جاری۔
April 9, 2025 at 4:05 AM
نواز شریف سے کرپٹو کرنسی ایکسچینج ’بائننس‘ کے بانی کی ملاقات، ڈیجیٹل اکانومی پر تبادلہ خیال۔
April 9, 2025 at 4:05 AM
مجھے ترس آتا ہے ان تمام لوگوں پر جو عمران جیسے گھٹیا آدمی کو لیڈر سمجھتے ہیں۔

جواد احمد
April 9, 2025 at 4:04 AM
صدرآصف علی زرداری پرتگال کے دارالحکومت لزبن پہنچ گئے۔

صدر مملکت پرنس رحیم آغاخان سے ان کے والدپرنس کریم آغاخان کی وفات پر تعزیت کریں گے۔
February 10, 2025 at 11:34 AM