Fiza Noor
banner
fizanoor1234.bsky.social
Fiza Noor
@fizanoor1234.bsky.social
My beauty Starts in My Heart, Not in Your Mirror..❤️
*اللہ تعالیٰ جس حال میں رکھے خوش رہا کریں کیونکہ جو زندگی آپ گزار رہے ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ زندگی کسی کا خواب ہو🫀🌙
March 5, 2025 at 4:04 AM
ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والا رب، ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرمائے، آمین ❤🩷
March 5, 2025 at 4:03 AM
*اگر اپ کا محبوب اپ کو کھونے سے نہیں ڈرتا🙂*

*تو سمجھ جائے کہ اس نے اپ سے کبھی محبت کی ہی نہیں💔
November 27, 2024 at 6:03 AM
وہ پھول جیسا نہیں پھول اُس کے جیسے ہیں
حسین لڑکا ہیں اُس پہ گھمنڈ جچتا ہیں 🌼💜
November 24, 2024 at 7:33 AM
*_کالی بلّی میرا راستہ کاٹ کر😐_*
*_خود گٹر میں گِر گئی😐_*
*_وڈی آئی حسینوں کا راستہ کاٹنے والی😂😂_"*

🦋⃟
November 23, 2024 at 6:48 PM
لوگ ہوٹل میں جا کر
اسٹیٹس ایسے لگاتے ہیں 🫣🫣😲

جیسے کے ہم لوگ گھر میں
سیمنٹ اور ریت کھاتے ہیں 😁😁😁😁😁🫵
November 22, 2024 at 7:22 PM
_خدا جانے کن مجبوریوں کا قیدی تھا وہ؟_

_بےوفا تو نہیں تھا لیکن چھوڑ گیا۔💔😒
November 22, 2024 at 7:12 PM