fiaz7.bsky.social
@fiaz7.bsky.social
Book reading and journalism
‏مرشد باہر دیکھو
‏جن بچوں کا آپ بڑے ھونے کا انتظار 25 سال سے کررھے تھے۔
‏وہ آپکو لینے پہنچ گئے ہیں۔ 🔥
November 26, 2024 at 9:37 AM
‏اہم ترین کام تحمل اور تدبیر سے ہوتے ہیں۔ ہر بات چوراہے میں نہیں کی جاتی۔ ہم اس جبر کو موڑنے چلے ہیں۔ ظلم اور فریب کے پتلے بال کنگی کر کے شریف ہونے کی ڈگڈگی بجاتے ہیں۔ سچ اور غربت کے غم کو بے سلیقہ ہونے کی تہمت دیتے ہیں۔ وقت دور نہیں جب راج کرے گی خلق خدا۔ سلمان اکرم راجہ
November 25, 2024 at 4:17 PM
November 25, 2024 at 3:57 PM
November 24, 2024 at 3:08 PM