feetusjohn.bsky.social
@feetusjohn.bsky.social
Pakistan Zindabad
‏مردِ مومن جس نے گھڑی چور کو سب سے پہلے پہچانا اور کہا کہ :

" یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو "
December 4, 2024 at 8:19 PM
?انقلاب وہاں آتا ہے جہاں عوام اپنی ریاست ، اپنی زمین ، اپنی عزت نفس ، اپنے حقوق کے لئے نکلے، سیاست دانوں اور شخصیت پسندی کیلئے نکل کر انقلاب نہیں آتا۔۔
November 28, 2024 at 12:02 AM
He Nai
November 27, 2024 at 4:57 PM
‏‎#آپریشن_ردالجنات مکمل ہوا۔
November 27, 2024 at 8:15 AM
November 27, 2024 at 6:35 AM
‏عزت سے سنگجانی کے مقام پر دھرنا دیتے اور اپنی لت ریاست کے اوپر رکھ کر مزاکرات ہوتے اور پوری جماعت سنگجانی کے مقام پر دھرنا دینے پر راضی تھی لیکن پاکپتن کی حجاب میں لپٹی کوائف اڑ گئی اور پوری فائنل کال وہیں وڑ گئی جہاں لطیف نے وڑتے دیکھا تھا
November 27, 2024 at 6:34 AM
بشری بی بی کی لانچنگ کو کامیاب کرنے کے لیے
ان کے ساتھ کون کون ھے
عمران خان کی بارہ سالہ حکومت کا امتحان ھے
لیکن انشااللہ پاکستان سلامت رھے گا اور تا قیامت رھے گا
November 26, 2024 at 10:07 AM
Reposted
President of Belarus, H.E Aleksandr Lukashenko being presented guard of honor at the Prime Minister's House, Islamabad. 🇵🇰🇧🇾
November 26, 2024 at 9:59 AM
‏مورخ لکھے گا کہ خیبر پختونخواہ کے 38 شہروں کے بادشاہ علی امین گنڈاپور اور اسکی تمام سرکاری مشینری اور سیاسی طاقت کو روکنے کے لئے پنجاب کے ایک شہر کا ایک دلیر پولیس افسر ہی کافی نکلا۔
November 25, 2024 at 8:37 AM
پاکستان زندہ باد 💚
November 24, 2024 at 3:03 PM