banner
faxlullah.bsky.social
@faxlullah.bsky.social
Pinned
تیرے عظمت و شجاعت کو سلام
‏ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں
لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
December 6, 2025 at 5:48 AM
سیاست میں اس تک نہیں گرنا چاہئے
تاریخ گواہ ہےکہ شوکت خانم کی بیٹیاں ننگے سر، ننگے پاوں یزید، شمر کی بربریت کا شکار ہوئیں ہیں۔اس خاندان نے 3 کینسر ہسپتال، یونورسٹیاں اور قوم کو عمرعمران خان جیسا بھائی دیا ہے۔
'زرا سوچیں 30 کیمروں کے سامنے یہ ہوا جہاں بلوچستان، کے پی ، سندھ میں یہ کیا کرتے ہونگیں۔
November 19, 2025 at 2:25 AM
۔پنجاب 70 میں سے 67 ۔
سندھ 23 میں سے 14۔
بلوچستان 15 میں سے 11 ۔
کے پی کے میں 35 میں سے 32 ۔
نشستوں پر تحریک انصاف نے میدان مارلیا۔

تحریک انصاف ختم شد ۔
November 2, 2025 at 12:02 PM
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے

مولوی اسلام کو بھول گئے ۔ 𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئے۔ 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے ۔𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے ۔عدالتیں انصاف کو بھول گئیں ۔صحافی صحافت کو بھول گئے ۔ادارے فرض شناسی کو بھول گئے
November 2, 2025 at 7:21 AM
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے

مولوی اسلام کو بھول گئے ۔ 𝐏𝐏 بینظیر بھٹو کو بھول گئے۔ 𝐏𝐌𝐋𝐍 زرداری کے پیٹ پھاڑنے کو بھول گئے ۔𝐀𝐍𝐏 قومیت کو بھول گئے ۔عدالتیں انصاف کو بھول گئیں ۔صحافی صحافت کو بھول گئے ۔ادارے فرض شناسی کو بھول گئے
November 2, 2025 at 7:21 AM
جس کو یہ نہیں پتہ کہ یہاں دائیاں ہاتھ رکھنا ہے یا بائیاں پٹواری کہتے ہیں اس نے ملک کو ایٹمی طاقت بنایا 😜
October 29, 2025 at 4:59 AM
October 20, 2025 at 4:09 PM
سردیاں بڑھ رہی تھیں موصوف نے کہا
صبر کرو تھوڑا زمین گرم کر دوں
😁😁😁
October 18, 2025 at 2:44 AM
تلاش گمشدہ!
ساری زندگی غزوات کا لیکچر دینے والا سرخ ٹوپی والا کمانڈو جہاں نظر آئے اس کا رخ اس ر ائ یل کیطرف کر کے پوری چابی گھما کے چھوڑ دیں! 😁😁😁
October 4, 2025 at 6:42 AM
حقیقی عوامی نمائندہ کے حیثیت سے چچا جی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی 😁

#MafiaExposed
July 13, 2025 at 4:40 PM
علماء کے قا تل نامعلوم
اور ٹک ٹاکروں کے چند گھنٹوں میں گرفتار
"اسلامی جمہوریہ پاکستان"
🖐🏽🖐🏽🖐🏽🖐🏽
July 10, 2025 at 5:46 PM
July 2, 2025 at 7:28 AM
July 2, 2025 at 7:24 AM
July 1, 2025 at 4:01 PM
پہلا ڈرون ماؤں نے ایجاد کیا تھا جو کبھی ٹارگٹ مس نہیں کرتا تھا 😁😁👇🏻👇🏻
June 16, 2025 at 5:27 PM
امریکہ کی یوم آزادی کے موقع امریکن ایمبیسی میں پہلی قطار پر موجود اسرائیل مردہ باد اور فلسطین زندہ باد کے نعروں سے لوگوں کو دھوکہ دینے اور مذہب کو اپنے سیاست کیلئے استعمال کرنے والے کرداروں کے اصل چہرے۔۔۔ 👇
June 5, 2025 at 8:47 PM
کھوپے (Blinders) کا مقصد گھوڑے کو اطراف میں ہونے والی کسی غیر ضروری حرکت یا شور سے توجہ ہٹانے سے بچانا ہے.
یہی کھوپے ہماری قوم کی آنکھوں پر 78 سال سے مستقل پہنائے جارہے ہیں، اور اب ہم بھی اس کے عادی ہو چکے ہیں، کھوپوں کے بغیر ہمارا گزارا نہیں ہوتا۔
May 23, 2025 at 8:58 PM
May 23, 2025 at 12:35 PM
May 21, 2025 at 3:36 PM
شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں
May 20, 2025 at 6:35 PM
پس ثابت ہوا کہ اگر یوتھ کی ضرورت پڑے تو ٹویٹر کھولنا پڑتا ہے
اور پٹواریوں کی ضرورت پڑے تو بریانی کی دیگیں کھولنی پڑتی ہیں
😁😁😁😁
May 14, 2025 at 5:30 PM
آجکل کچھ یوتھیوں کی طرف دیکھ کے خواہ مخواہ بھی مسکرا دو تو آگے سے فوراً کہتے ہیں...
"دیکھو بھئی ائیر فورس کا معاملہ الگ ہے"
😁😁😁
May 11, 2025 at 9:43 AM
پٹواریو اٹھو !
جنگ پر اگر کوئی تبصرہ نہیں کرنا تو کم از کم ناشتہ ہی کر لو
😁😁😁
May 10, 2025 at 4:35 AM
بھارت کےخلاف بیان دینے یا نہ دینے پر شیر الجھن کا شکار
May 7, 2025 at 5:29 PM
آج 3 مئی صحافت کے عالمی دن پر " پاکستان اور دنیا بھر میں لاکھوں دیکھنے اور سننے والوں کو شھید ارشد شریف کا سلام 💔😢
#arshadsharifshaheed
May 3, 2025 at 5:33 PM