Cricket, Books, Gym Freak, Movies
پانچ ٹکٹ گھر میں گدی نشین پورا ملتان پاس کتنے لوگوں کا قافلہ لئے مہربانو اور زین۔۔۔؟؟ صرف مریدین کو کہہ دیتے تو ہزاروں لوگ ہو جاتے مائنس خان کے سب سے بڑے بینیفیشری۔۔۔
لعنت ہو آپ سب پر بھی ریاست کے ساتھ تم بھی مجرم ہو۔۔۔

"گراؤنڈ پر موجود کارکن اندھیرے میں گولیوں کو ربڑ بلٹس سمجھ کر اپنی جگہ کھڑے رہے اور کئی منٹ تک گولیوں کی بوچھاڑ کے سامنے ڈٹے رہے یہاں تک کہ ایک ایک کرکے اپنے ساتھیوں کو گرتے دیکھا تو ادراک ہوا کہ جسے وہ اپنی فوج اپنی ریاست سمجھ رہے تھے وہ آدم خور درندے تھے۔"

شباب ختم ہوا اِک عذاب ختم ہوا
ہوئی نجات سفر میں فریبِ صحرا سے
سراب ختم ہوا اضطراب ختم ہوا
برس کے کھل گیا بادل ہوائے شب کی طرح
فلک پہ برق کا وہ بیچ و تاب ختم ہوا
جواب دَہ نہ رہا میں کسی کے آگے منیر
وہ اک سوال اور اس کا جواب ختم ہوا
شباب ختم ہوا اِک عذاب ختم ہوا
ہوئی نجات سفر میں فریبِ صحرا سے
سراب ختم ہوا اضطراب ختم ہوا
برس کے کھل گیا بادل ہوائے شب کی طرح
فلک پہ برق کا وہ بیچ و تاب ختم ہوا
جواب دَہ نہ رہا میں کسی کے آگے منیر
وہ اک سوال اور اس کا جواب ختم ہوا
خدا کرے تمہیں اُس کی قمیص تک نہ ملے.
#Parachinar
خدا کرے تمہیں اُس کی قمیص تک نہ ملے.
#Parachinar