نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے💔💔💔💔

#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
لاہور پولیس کا کوئی بندہ یہ دیکھ رہا ہو تو وہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو کہے کہ بیشرموں کچھ شرم کرو کچھ غیرت پیدا کرو

24 نومبر کا احتجاج معطل یا مؤخر نہیں ہو گا- تیاری جاری رکھیں-
تین مطالبات اور لیڈرشپ کمیٹی کا پہلے سے اعلان کر چکا ہوں-
ہینڈلرز جس کو بھی مذاکرات کے لیے آگے کریں گے انہی تین مطالبات پر مذاکرات ہوں گے-

عاصم منیر کا بھی شکریہ کہ جو پارٹی میں نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ انکو اپنے ساتھ لےگئے۔ عمران خان