faisalbhatti4199.bsky.social
@faisalbhatti4199.bsky.social
مجھ میں--کئی راز ہیں ۔۔۔ بتلاؤں کیا
بند ایک مدت سے ہوں کھل جاؤں کیا !

عاجزی ، منت ، خوشامد ، التجاء
اور میں کیا کیا کروں ۔۔ مر جاؤں کیا !
December 5, 2024 at 12:11 PM
زندگی میں_________
تمام نقصانات کی تلافی کی جا سکتی ہے، ہر دکھ کا علاج ہو سکتا ہے، مگر جو زندگی کے ماہ و سال دوسروں کی خوشی کے لئے ضائع ہو جاتے ہیں ان کی واپسی ممکن نہیں ہوتی اس لیے اپنے احساس کو مرنے نہ دے ۔♥️
#zindagi
December 4, 2024 at 7:17 PM
"ہم مخلص لوگ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے "
😊🌙🔥
December 1, 2024 at 12:05 PM
November 25, 2024 at 3:19 PM