ezzy787.bsky.social
@ezzy787.bsky.social
Reposted
خواجہ صاحب
صرف لعنت نہیں
بلکہ
ان یوتھیوبرز کو الٹا لٹکایا جائے ۔ ۔ ۔ ۔
‏فلسطين کے مظلوم لوگوں کی لاشوں کی تصویروں کو اپنی سياست کے لیے استعمال کرنے والوں پر لعنت بھیجتا ہوں،خواجہ آصف
November 29, 2024 at 4:29 AM
Reposted
گیلا تیتر یہ کیا کہہ رہا ہے ؟
جب TLP کے خلاف ایکشن ہوا تو اس وقت یہی بیشرم منافق غدار وطن عمران ریاض گیلا تیتر ایسی باتیں کیا کرتا تھا

شئیر کریں
November 29, 2024 at 5:40 AM
Reposted
‏کیلوں والے ڈنڈے غلیل بنٹے، پتھر مشین گن پیڑول بم اور تربیت یافتہ طالبان دہشت گرد ساتھ لانے والے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنے والے 150 سے زائد اہلکاروں کو زخمی کرنے والے کہتے ہیں یہ پُرامن احتجاج تھا۔
November 29, 2024 at 8:06 AM
Reposted
‏یوتھیو ایک اور فائنل کال دے کر دیکھ لو شایدحکومت عمران خان کو رہا کر دےکیونکہ 27نومبر کو بھی حکومت عمران خان کے سیل کا دروازہ کھول کر رہائی کی کارروائی شروع کرچکی تھی کہ اچانک پتہ چلا پنکی پیرنی اور گنڈا پور احتجاج چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں تو حکومت نے رہائی کا پروگرام کینسل کردیا۔
😜
November 29, 2024 at 9:05 AM
Reposted
‏فورسز کا آپریشن ہوا اور اس کے ڈیڑھ گھنٹے بعد حکومتی نمائندوں نے وہاں دنیا جہان کے کیمروں کے سامنے پریس کانفرس کی۔ اس ڈیڑھ گھنٹے میں انسانی تاریخ کا سب سے بڑا معجزہ ہوا جس میں سینکڑوں لاشیں، ہزاروں زخمی اور انکا خون تک غائب ہوگیا۔
اس پر یقین کرنے کے لیے اپنی عقل کو عمران خان کے پاس گروی رکھنا پڑے گا
November 29, 2024 at 10:13 AM
Reposted
‏پی ٹی آئی کے دور میں PIA کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا تھا غلام سرور خان کے بیان سے 4 سال پابندی کا سامنا رہا اب یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی نے PIA کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے اب حکومت نجکاری کی بجائے خود ہی PIA کو بحال کرے اور اسےمنافع بخش ادارہ بنائے۔
November 29, 2024 at 2:32 PM
Reposted
‏پرانی کہاوت: "ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے"
نئی کہاوت: "ہیرو کو زیرو کرنے کے لئے ایک 'بی بی' کافی ہے۔"
November 29, 2024 at 2:46 PM
Reposted
آج جمعہ کی نماز کے بعد ڈی چوک کے شہیدوں کے لئے دعائے مغفرت کی گئی
جس میں شہید خود بھی شامل ہوئے
اور آمین بھی کہا 🏃🏻‍♂

ایک یوتھیا یہ بات بتاتے ہوئے شدت جذبات سے رو پڑا ۔ ۔ ۔ ۔
November 29, 2024 at 2:54 PM
Reposted
وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یورپی کمیشن اوریورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ یہ ایک تاریخی دن ہے، یہ کامیابی وزارت ہوابازی کی مکمل توجہ سے ممکن ہوئی۔
November 29, 2024 at 2:17 PM
Reposted
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
November 25, 2024 at 12:59 AM
Reposted

ڈی چوک اسلام آباد سے براہ راست
youtu.be/yMogohpclNk
🔴𝗟𝗶𝘃𝗲: PTI Protest Live From D-Chowk with Absar Alam | Bushra Bibi And Gandapur Leading Protest
YouTube video by SAMAA TV
youtu.be
November 24, 2024 at 7:23 PM
Reposted
میرے اور آپ کے ٹیکس سے دو سے ڈھائی ارب روپے اس احتجاج کو روکنے کیلئے لگے گا، اس کے جو معیشت Suffer کرے گی وہ الگ ہے جو لوگوں کی پریشانیاں ہیں وہ الگ ہیں، اس حالات میں آپ کے پاس انوسٹمنٹ کرنے کیلئے دنیا سے کون آئے گا؟ آپ کا اپنا انویسٹر نکل جائے گا۔
November 23, 2024 at 5:42 PM
Reposted
‏عمران خان کے اور پی ٹی آئی کے حقیقی وارث دونوں بیٹے اور بیٹی اپنے والد کی رہائی کیلئے احتجاج کو لیڈ کرنے کیلئے لندن سے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں حکومت اتنی ڈرپوک ہے کہ ایئرپورٹ جانے والے راستے بھی بند کر دیئے ہیں۔
November 23, 2024 at 6:51 PM
Reposted
یوتھیو!!!
کیا سمجھے ۔ ۔ ۔ ۔
تحریک انصاف والوں کو اختجاج میں گرفتاریوں کا درس دینے والے اختجاج کے وقت خود کہاں ہونگے! ⚠️⚠️

بشری بی بی - وزیر اعلی ہاوس
شہباز گل - امریکہ
حماد اظہر- پشاور
قاسم سوری - امریکہ
عادل راجہ - برطانیہ
حیدر مہدی - کینیڈا
معید پیرزادہ - امریکہ
عمران ریاض - سوات
جبران الیاس - امریکہ
November 24, 2024 at 6:14 AM
Reposted
لاہوری یوتھئے صرف ٹھنڈی آہیں بھر کے ، بد دعائیں دے کے اور پِٹ سیاپے کر کے احتجاج میں حصہ لیں گے ۔ سب پنجاب پولیس کے ڈنڈوں سے خوف ذدہ ہیں ۔ سردی میں چوتڑوں پر لگے ڈنڈے کے اثرات سالوں تک نہیں جاتے ، پنکی پیرنی کے ماتھے پر لگے کلنک کے ٹیکے جیسے
November 24, 2024 at 3:31 AM
Reposted
یہ ہے ان انقلابیوں کو ٹوٹل اوقات پچاس روپے 🤭
ڈیرہ اسماعیل خان، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ کے باہر 50،50 روپے تقسیم کرنے کے روح پرور مناظر
November 24, 2024 at 2:49 AM
Reposted
پولیس کو عامر ڈوگر زین قریشی معین ریاض کو گرفتار نہیں کرنا چاہیے تھا ان کو اپنا شوق پورا کرنے دینے دیتے کوئی یوتھیا نہیں نکل رہا انہوں نے خود کھجل ہونا تھا
‏ بریکنگ نیوز ملتان سمیت جنوبی پنجاب سے کوئی بڑا قافلہ ابھی تک اسلام آباد رسم تشریف کٹوائی کے لیے روانہ نہ ہونے کے جرم میں پنکی پیرنی نے عامر ڈوگر، زین قریشی اور معین ریاض کو پارٹی سے نکال دیا 😂😂😂😂
November 24, 2024 at 7:19 AM
Reposted
‏بشری پنکی کی علی امین گنڈا پور کے ساتھ لڑائی میں گندی گالیوں کا تبادلہ ہوا، عدت میں نکاح اور شریعت کے حوالے سے بھی طعنے بازی ہوئی ہے۔دوسری طرف سے کرپشن لوٹ مار اور شہد کے استعمال کی گفتگو کے ساتھ گندی گالیوں کا تڑکا بھی لگایا گیا ہے
November 24, 2024 at 8:46 AM
Reposted
‏میں بطور پاکستانی ایک بات کرنا چاہتا ہوں کہ کیا میرے اور میری قوم اور میری ریاست کے مقدر میں یہی لکھا ہے کہ جب ہم کبھی تھوڑا سنبھلنے لگتے ہیں تو ہمیں کسی نہ کسی جانب سے کسی سازش کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
November 23, 2024 at 5:54 PM
Reposted
یہ تم کیا اٹھا کے لے آئے ہو ۔ ۔ ۔ ۔
کیا کمال کر دیا اس لڑکے نے ویلڈن۔۔۔۔

#یہ۔تم۔کیا۔اٹھا۔کہ۔لے۔آئے۔ہو
November 24, 2024 at 9:07 AM
Reposted
‏خیبر پختونخوا کے سرکاری خزانے سے پہلے 81 کروڑ روپے خرچ کئے گئے اس بار اس سے بھی زیادہ خرچ کیے جا رہے ہیں سرکاری وسائل سرکاری مشینری اور سرکاری ملازمین پشاور سے احتجاج میں شامل ہیں اور وفاق پر حملہ کرنے کیلئے آ رہے ہیں۔
November 24, 2024 at 9:13 AM
Reposted
پنجاب سے رسمِ تشریف کٹائی کے لیے چند ایک کارکنوں کے علاوہ کوئی نہیں نکلا پشاور سے مُہلک یوتھیے تھوڑی تعداد میں نکلے ہیں اُمید ھے رات کو ہم انکی تشریف کٹائی کی رسم دیکھیں گے
November 24, 2024 at 9:20 AM
Reposted
عامر ڈوگر زین قریشی معین ریاض کی فرمائشی گرفتاریوں کے بعد پنجاب بھر میں فرمائشی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے پی ٹی آئی کے ارکان خود فون کرکے اپنی لوکیشن بتا رہے ہیں کہ پولیس کو کہہ رہے ہیں کہ خدا کے واسطے ہمیں گرفتار کر لیں
November 24, 2024 at 9:18 AM
Reposted
یا اللہ پاک اس لڑائی میں برکت عطا فرما آمین
November 24, 2024 at 8:39 AM
Reposted
‏عطا اللہ تارڑ چشمہ لگا کر یوتھیوں کو چھیڑتے ہوئے اسلام آباد میں لانگ ڈرائیو پر نکلے ہوئے ہیں وہ بتا رہےہیں کہ راستےکھلے ہوئے ہیں کچھ راستےبند بھی ہیں مگر انکے لوگ خود گرفتاریاں دےرہے ہیں خود رابطےکرکے پولیس کی گاڑیوں میں بیٹھ رہے ہیں فرمائشی اور رضاکارانہ گرفتاریاں پیش کررہے ہیں۔
November 24, 2024 at 12:25 PM