Erum Lodhi
erumlodhi.bsky.social
Erum Lodhi
@erumlodhi.bsky.social
Freelance Writer & Digital Journalist
کہاں ہے ہمارے وہ حکمران جو فلسطین کی بربریت پوسٹیں لگاتے ہے آج ان کی کارکردگی سے پاراچنار بھی فلسطین کے مناظر دکھا رہا ہے۔ اپنے ملک میں دہشت گردی نہ رکوا سکے وہ یہودیوں کو کیسے للکار سکتا ہے

#Parachinar
November 22, 2024 at 6:57 AM