کل سرگودہا سے اسلام آباد واپسی ہوئی، M2 پر پنجاب پولیس/رینجرز کی بہت زیادہ نقل و حمل دیکھی، پولیس قافلوں میں راشن اور کھانے کے برتن بھی موجود تھے، یوں لگ رہا ہے کہ یا تو حکومت خود کچھ بڑا کرنے جا رہی ہے یا اسے کسی بڑے حادثہ یا تخریب کاری کا شدید خدشہ ہے۔ اللہ تعالی رحم فرمائے
November 23, 2024 at 6:40 AM
کل سرگودہا سے اسلام آباد واپسی ہوئی، M2 پر پنجاب پولیس/رینجرز کی بہت زیادہ نقل و حمل دیکھی، پولیس قافلوں میں راشن اور کھانے کے برتن بھی موجود تھے، یوں لگ رہا ہے کہ یا تو حکومت خود کچھ بڑا کرنے جا رہی ہے یا اسے کسی بڑے حادثہ یا تخریب کاری کا شدید خدشہ ہے۔ اللہ تعالی رحم فرمائے
اللہ کے کرم اور عطاء سےستمبر 2024 سے سرگودہا میں فارمنگ کا آغاز کیا ہے۔ قربانی کے جانور اسلام آباد پہنچائے جائیں گے۔ امسال آرگینک گندم کاشت کی ہے اسی طرح سبزیاں بھی آرگینک کاشت کی جا رہی ہیں، اسکے ساتھ لوہمن بلیک اور براؤن مرغبانی کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔
November 18, 2024 at 2:49 PM