Eng Nadeem Baig
engnadeembaig.bsky.social
Eng Nadeem Baig
@engnadeembaig.bsky.social
Positive thinking
ایک 22 سالہ قافلہ جو محلہ انصاف سے شروع ہوا راستے میں تبدیلی روڈ کراس کر کے ہم کوئی غلام ہیں چوک سے یو ٹرن لیکر Absolutely not والی سڑک سے دائیں جانب مڑا سامنے حقیقی آزادی چوک کراس کرنے بعد فائنل کال سروس روڈ سے ہوتا ہوا گولی کیوں چلائی والے راستے پر ٹھہر گیا اسکا اگلا پڑاو کس جگہ ہوتا ہے 🙏🤣🤣🤣🤣
December 4, 2024 at 6:44 AM
طلباء سے گزارش ہے اگر تم 24 نومبرکو نہ نکلے تو تمھاری ڈگریوں کاکوئی فائدہ نہیں کیونکہ تمھاری جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے 🤪🤪🤪🤪🤪🤪🫣🫣🫣🫣
November 19, 2024 at 1:48 PM
جنون 😂😁
جانوروں میں ریچھ کو سردی محسوس نہیں ہوتی حشرات میں مینڈک کو گرمی محسوس نہیں ہوتی اور انسانوں مین یوتھیوں کو غیرت محسوس نہی ہوتی
November 19, 2024 at 6:07 AM
تو دولت کس چیز کانام ہے؟
اولاد کا راضی رہنا، ماں باپ کا راضی رہنا، دوستوں کا دوست بنے رہنا اور صحت کا قائم رہنا!
November 18, 2024 at 2:13 PM
یا اللہ میرے ملک پر اپنا خصوصی کرم فرما اندورنی اور بیرونی سازشوں سے ایجنٹوں سے ارض پاکستان کی حفاظت فرما
November 18, 2024 at 3:58 AM
Bluesky now has over 10 million users, and I was #2,216,350!
October 18, 2024 at 8:31 PM