Imran (Emi)
banner
emi789.bsky.social
Imran (Emi)
@emi789.bsky.social
Hey wellcome to the Graveyard 🪦🤭
خبردار تم اپنا توازن برقرار رکھنا کسی کے کہنے میں آکر کوئی غلط کام مت کرنا کہیں پھر سے 9 مئی کا غلط الزام تمہارے سر پر ہو، یاد رہے یہ جنگ نہیں بس غیر قانونی زبردستی ملک پر مسلط جھوٹے حاکموں کو ان کے آبائی گھر بھیجنا ہے ، اللہ ہم سب کا حامی ناصر ہو ۔۔!!
November 23, 2024 at 5:29 PM
Done
November 22, 2024 at 4:24 PM