eeeadeel.bsky.social
@eeeadeel.bsky.social
Reposted
خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!!
November 18, 2024 at 3:35 PM
Reposted
Waooow
November 18, 2024 at 4:10 PM
آپ کی تعداد وہ طاقت ہے جو اس ملک کی تقدیر کو ایک دن میں بدل سکتی ہے۔ ایک دن، ایک قوم، ایک مقصد: پاکستان کو ایک نئے مستقبل کی طرف لے جانے کا وقت آ گیا ہے۔ خوف کو پیچھے چھوڑ کر اپنی طاقت کو پہچانیں اور مل کر کھڑے ہوں، کیونکہ آپ کی "اجتماعی قوت" وہ ہتھیار ہے جو ہر رکاوٹ کو پاش پاش کر دے گی!
November 18, 2024 at 9:22 PM
🚨‏دفعہ 144، 400 کنٹینرز، 40,000 شیلز، 50,000 ربڑ کی گولیاں - ان سب کا صرف ایک ہی جواب ہے: عوام کو قوم بن کر کھڑا ہونا ہوگا۔
November 18, 2024 at 9:22 PM
24 نومبر 2024
فائنل کال
فیصلے کا دن
عزت کی زندگی چاہیے تو باہر نکلو
November 18, 2024 at 9:18 PM