Dr Sajjad Nasar
banner
drsajjadnasar1.bsky.social
Dr Sajjad Nasar
@drsajjadnasar1.bsky.social
MBBS Interested in Islam, Medicine, Sports and Politics.
Reposted by Dr Sajjad Nasar

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾
November 20, 2024 at 7:12 PM
November 19, 2024 at 7:03 AM
نیوز الرٹ 🚨🚨🚨
سپریم کورٹ/ آئینی بینچ
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی
آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا
رجسٹرار آفس کے درخواست پر نا قابل سماعت کے اعتراضات برقرار
جسٹس امین الدین خان سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ کیا
November 19, 2024 at 5:29 AM
صحیح بخاری
ترجمہ:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد ﷺ اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
November 19, 2024 at 5:20 AM
#Breaking
Section 144 imposed in Islamabad for 2 months
November 18, 2024 at 1:02 PM
Reposted by Dr Sajjad Nasar
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ھنڈرڈ انڈیکس 94995 کی سطح پر۔
November 18, 2024 at 10:34 AM
#Breaking
راولپنڈی: جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت

عدالت نے مقدمہ میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی

عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈی جی امیگریشن کو خط بھجوا دیا

جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط ہے
November 18, 2024 at 10:43 AM
آئینی بینچ: الیکشن میں 50 فیصد زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست خارج، درخواست گزار کو 20 ہزار روپے جرمانہ عائد۔۔!!
November 18, 2024 at 9:41 AM
Reposted by Dr Sajjad Nasar
تحریک انصاف کا احتجاج اور اسلام آباد پولیس کی تیاری

⏮️ اسلام آباد پولیس کی 6 ہزار نفری احتجاج پر تعینات ہو گی۔
ایف سی ،پنجاب کانسٹیبلری اور رینجرز کے جوان الگ سے ہوں گے۔ا
یف سی کے 1200 جوان اس وقت بھی اسلام آباد میں موجود ہیں ۔
اسلام آباد پولیس نے وزارت داخلہ سے چار سو کنٹینرز بھی مانگ لیے۔
November 18, 2024 at 9:32 AM
‏Breaking#
9 مئی واقعات: منصوبہ بندی کے الزام کے کیس میں شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد
November 18, 2024 at 8:53 AM
Reposted by Dr Sajjad Nasar
Reposted by Dr Sajjad Nasar
تمام لوگوں کو ووٹ کا حق ہے، پولنگ کے دن لوگ ٹی وی دیکھتے ہیں، ووٹ ڈالنے نہیں جاتے، ووٹرز ووٹ نہ ڈالیں تو یہ ووٹرز کی کمزوری ہے، جسٹس مسرت ہلالی
November 18, 2024 at 6:16 AM
November 18, 2024 at 6:21 AM
Reposted by Dr Sajjad Nasar
‏بظاہر یہ نظر آ رہا ہے کہ عمران خان سب سے زیادہ مقدمات کا سامنا کرنے کا ریکارڈ بنانے والے پاکستانی سیاسی لیڈر بن چکے ہیں۔
November 18, 2024 at 5:43 AM
3349۔ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَۃَ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ قَابُوْسَ عَنْ أَبِیْہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ إِنَّ الرَّجُلَ الَّذِی لَیْسَ فِیْ جَوْفِہِ مِنَ الْقُرْآنِ شَیْئٌ کَالْبَیْتِ الْخَرِبِ ۔1

سیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ آدمی جسے کچھ بھی قرآن یاد نہیں ایسے ہے جیسے ویران مکان ۔‘‘
#Darmi3349
قرآن کے فضائل
November 18, 2024 at 5:55 AM
November 18, 2024 at 5:44 AM
November 18, 2024 at 1:53 AM
Reposted by Dr Sajjad Nasar
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
November 18, 2024 at 1:14 AM
November 18, 2024 at 1:19 AM
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
November 18, 2024 at 1:14 AM
Reposted by Dr Sajjad Nasar
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
Reposted by Dr Sajjad Nasar
تلخ حقائق جاننے کے لیے ابصار عالم صاحب کے اکاؤنٹ کو ضرور فالو کریں!
November 17, 2024 at 9:23 PM
Reposted by Dr Sajjad Nasar
Welcome
November 17, 2024 at 9:01 PM
Reposted by Dr Sajjad Nasar
آسمان نیلاہے اور خیالات کی پرواز بلند!!

بلیو سکائی پر پہلا قدم رکھ رہا ہوں، جہاں گفتگو کو نئے رنگ، اور شعور کو نئی بلندی ملے گی۔ مل کر نئی دنیا کی کہانی لکھتے ہیں
November 17, 2024 at 9:01 PM
November 17, 2024 at 8:49 PM