Dilbar jutt
banner
dibarjutt.bsky.social
Dilbar jutt
@dibarjutt.bsky.social
I have various names & I have various faces but I have only single aim stand for حقیقی_آزادی
#Behind_the_Skipper🇵🇰🇧🇫
Need IK's followers support to Succeed.
Reposted by Dilbar jutt
منزلیں بہادروں کا استقبال کرتی ہیں بزدلوں کو تو راستوں کا خوف مار دیتا ہے۔✌️
April 4, 2025 at 8:58 AM
Reposted by Dilbar jutt
‏آج کوٹ لکھپت جیل سے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ 76 سالہ بریگیڈیئر جاوید اکرم نے یہ خط ارسال کیا۔
شدید جسمانی و ذہنی تشدد، طویل ٹرائل، ناحق قید، اور اب سزا بھگتنے کے باوجود بریگیڈیئر جاوید اکرم کے حوصلے بلند ہیں۔
یہ عمران خان کے وہ وفادار ہیں جو ہر قسم کی ڈیل کو ٹھکرا کر ڈٹے ہوئے ہیں۔
April 4, 2025 at 4:43 PM
Reposted by Dilbar jutt
عید کے موقع پر کپتان عمران خان کی جانب سے 26 نومبر سانحہِ ڈی چوک اسلام آباد کے شہید انیس شہزاد ستی کی قبر پر پھول چڑھائے گئے۔
March 31, 2025 at 10:20 AM
Reposted by Dilbar jutt
Asim Munir – The Real Culprit (اصل مجرم) Behind 9 May, 8 Feb & 26 Nov!
February 13, 2025 at 1:30 PM
Reposted by Dilbar jutt
*مختلف میوزیم میں رکھے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کی حقیقت؟*

❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
February 14, 2025 at 5:46 AM
Reposted by Dilbar jutt
"میری بزرگ والدہ سے کہا گیا کہ اپنی بیٹی کو کہو سیاست چھوڑ دے، فیملی کو کہا گیا کہ سٹامپ پیپر لکھیں اور لاتعلقی کا اعلان کریں۔ رات کے اندھیرے میں میرے ورکرز کے گھر چھاپے مارے گئے ہیں، انہیں گرفتار کیا گیا۔ یہ کون ہوتے ہیں ہمیں بتانے والے کہ ہم نے سیاست کرنی ہے یا نہیں؟"۔ صائمہ کنول
February 14, 2025 at 12:01 PM
Reposted by Dilbar jutt
🚨 عمران خان کا عاصم مردود کو تیسرا کھلا خط :
x.com/ImranKhanPTI...
x.com
x.com
February 13, 2025 at 2:19 PM
Reposted by Dilbar jutt
‏"ملک میں مہنگائی ختم اور معیشت بحال ہو گئی ہے اور ہر طرف دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں" یحیٰی خان پارٹ ٹو کی اردلی حکومت کا دعوٰی

عمران خان کے دور اور آج کی عسکری حکومت میں قیمتوں کا موازنہ کریں تو پتا چلے گا کہ لانے والوں نے اس قوم پر کتنا ظلم کیا ہے۔
February 14, 2025 at 3:45 PM
Reposted by Dilbar jutt
‏پارٹی میں جو لوگ حکومت کے خلاف خاموش رہنے اور بنی گالہ منتقل ہونے کے مشورے دے رہے ہیں وہ نہ وزیراعظم عمران خان سے مخلص ہیں اور نہ ہی تحریک انصاف سے مخلص ہیں۔۔۔
شوکت بسرا
January 30, 2025 at 9:15 AM
Reposted by Dilbar jutt
شدید مذمت کرتے ہیں کہ ایک مسلح گروہ نے شاہ فیصل ٹاؤن، کراچی میں شوکت خانم اسکول میں زبردستی گھس کر املاک کو نقصان پہنچایا۔ یہ واضح ہے کہ یہ حملہ ایک ‘منصوبہ بند’ کارروائی تھی جس کے پیچھے وہ عناصر ہیں جو وزیراعظم عمران خان کے نام یا ان سے منسلک کسی بھی چیز سے خوفزدہ ہیں۔ عمر ایوب خان
January 30, 2025 at 10:08 AM
Reposted by Dilbar jutt
ملتان میں ایک بزرگ پر بہیمانہ تشدد۔۔۔

باباجی کا قصور صرف یہ تھا کہ کرکٹ ٹیم کے پروٹوکول میں آگئے۔
قانون کی نظر میں یہ اوقات ہے شریف شہری کی۔۔۔🖐️😡
January 30, 2025 at 6:45 PM
Reposted by Dilbar jutt
Dossier of Human Rights Violations since April 2022 to January 2025
Google Drive Link: drive.google.com/file/d/1pB1R...
73 page timeline of events This compilation is one of the biggest milestones by PTI Social Media least we could do for the victims of fascism.We wish justice prevails in Pakistan!
January 30, 2025 at 10:09 AM
Reposted by Dilbar jutt
January 25, 2025 at 6:29 AM
Reposted by Dilbar jutt
January 24, 2025 at 3:35 AM
Reposted by Dilbar jutt
رچرڈ گرینل ٹرمپ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے❤
سمجھ تو گئے ہونگے۔۔🫣🤔
January 25, 2025 at 8:08 AM
Reposted by Dilbar jutt
January 12, 2025 at 8:37 AM
Reposted by Dilbar jutt
January 12, 2025 at 6:28 PM
Reposted by Dilbar jutt
ایک قیدی کے خوف سے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی ہیٹ ٹرک
23 دسمبر ،6 جنوری،13 جنوری۔۔۔۔۔
January 13, 2025 at 7:34 AM
Reposted by Dilbar jutt
‏میں معافی نہیں مانگوں گا میں انصاف مانگوں گا ۔۔۔حسان نیازی
January 10, 2025 at 11:09 AM
Reposted by Dilbar jutt
عظمی بخاری کی تمام گفتگو پر رانا ثنااللہ نے پانی پھیر دیا۔عظمی کہتی ہیکہ عمران خان کو کسی نے بھی ہاؤس اریسٹ کی آفر نہیں کی مگر رانا صاحب ٹی وی پر خود بتا رہے ہیں کہ آپ اپنے گھر جاکر آرام سے بیٹھ جائیں اور ہمیں بھی آرام سے پانچ سال حکومت کرنے دیں۔
January 1, 2025 at 10:40 PM
Reposted by Dilbar jutt
کبھی سوچا نہیں تھا کہ میں بھی کسی کو بھگاؤں گی۔
January 2, 2025 at 1:35 PM