Ch zaman Gill
banner
czg43pti.bsky.social
Ch zaman Gill
@czg43pti.bsky.social
mY Leader mY ForEver
President Of Pakistan🇵🇰
@imrankhanpti ♥️
Pinned
My Leader
Imran Khan ♥
Reposted by Ch zaman Gill
‏اپنے بچوں کو پاکستان کی تاریخ سنائیں تو یہ تاریخی واقعہ ضرور بتائیے جب سعودی عرب کے ولی عہد نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کو دیکھ کر جنرل باجوہ کو کہا کہ “یہ تم کیا اٹھا لائے ہو۔”
April 20, 2025 at 1:14 PM
Reposted by Ch zaman Gill
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

> "بے شک اللہ تعالیٰ علم کو لوگوں کے سینوں سے کھینچ کر نہیں اٹھائے گا بلکہ علماء کو اٹھا لے گا، یہاں تک کہ جب کوئی عالم باقی نہ رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے، وہ خود گمراہ ہوں گے اور دوسروں کو بھی گمراہ کریں گے۔"
(صحیح بخاری: 100، صحیح مسلم: 2673)
April 21, 2025 at 8:42 PM
Reposted by Ch zaman Gill
*استغفار کے فوائد*

(¹) گناہ معاف ہونگے ۔ (سورة نوح : ¹⁰)
(²) بارش ہوگی ۔ (سورة نوح : ¹¹)
(³) اولاد نصیب ہوگی (سورة نوح :¹²)

(⁷) خوش حالی والی زندگی نصیب ہوگی (سورة ہود : ³)
(⁸) طاقت اور قوت ملے گی (سورة ہود : ⁵²)
(⁹) مبارکباد ہے اس شخص کے لیے جس کے نامہ اعمال میں استغفار زیادہ ہو ۔ (ابن ماجہ )
January 30, 2025 at 8:01 PM
Reposted by Ch zaman Gill
Please Repost
Mother Of All 🙄 👍
January 30, 2025 at 11:52 PM
Please Repost
Mother Of All 🙄 👍
January 30, 2025 at 11:52 PM
Reposted by Ch zaman Gill
‏فیصلہ خود کریں
December 30, 2024 at 3:24 AM
Reposted by Ch zaman Gill
عمران خان عالم اسلام کا لیڈر ہے۔
اسکو جلد از جلد رہا کیا جائے۔
Taman Insafi lazmi Repost Kryn
November 21, 2024 at 5:21 PM
Reposted by Ch zaman Gill
حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔
آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔
#Repost
November 21, 2024 at 7:15 AM
Reposted by Ch zaman Gill
السلام علیکم

میرا ٹویٹر ہینڈل @Tabii_DxB ہے ۔
وہاں آپ کو یہ تصویر ملے گی۔
#Tabi
November 19, 2024 at 7:34 PM
Reposted by Ch zaman Gill
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
‏كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ

‏اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ , وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
‏كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ , وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
‏إنَّك حميدٌ مجيدٌ
November 21, 2024 at 3:13 AM
Reposted by Ch zaman Gill
یہ ہے پیارا پاکستان ۔۔۔
چنگچی والے کے شعور کو شاباش ۔۔۔
November 20, 2024 at 11:50 PM
Reposted by Ch zaman Gill
‏توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور
‏اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
November 20, 2024 at 1:05 PM
Reposted by Ch zaman Gill
یہ آپ کو تب تک ہی ڈرا سکتے ہیں جب تک آپ ڈریں گے اپنی طاقت کو پہچانیں عام نہیں عوام ہیں آپ نکلیں پاکستان کی خاطر
November 20, 2024 at 7:31 PM
Reposted by Ch zaman Gill
If Any Person Wants To Help this needy Family He can Contact me on X twitter...
Click here 👇
x.com/amalqa_?t=_0...
November 20, 2024 at 7:03 PM
Reposted by Ch zaman Gill
عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں
November 20, 2024 at 1:17 PM
یہ ہے پیارا پاکستان ۔۔۔
چنگچی والے کے شعور کو شاباش ۔۔۔
November 20, 2024 at 11:50 PM
Reposted by Ch zaman Gill
‏1985 سے ن لیگ کی حمایت کی لیکن اب نہیں ۔۔۔۔ بابا جی نواز شریف کی تصویر پھاڑ دی اور کہا ( گڈ بائے نواز شریف) ۔۔۔۔🔥🔥
November 20, 2024 at 10:27 AM
Reposted by Ch zaman Gill
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تکنیکی بنیادوں پر ضمانت دی، لیکن ٹرائل اور سزا کا امکان باقی ہے۔

عدالت نے اب بھی صادق اور امین قرار نہیں دیا 😭😭😭
November 20, 2024 at 11:57 AM
Reposted by Ch zaman Gill
فیصل ووڈا کی بھی کیا زندگی ہے ملازموں کے گھر ملازم ہونا کوئی عام بات نہیں ملازموں کی ملازمت سے اللہ بچائے 😂😂
November 20, 2024 at 2:52 AM