Columnkaar
columnkaar.bsky.social
Columnkaar
@columnkaar.bsky.social
Journalist by soul
‏کون ہے یہ واڈا۔ کہاں سے آیا اور کیوں آیا۔ اس کی انسانی یا سیاسی خدمت کیا ہے۔ اس نے زندگی میں کیا اچھا کام کیا ہے کے ہم اسے عزت دیں۔ سوائے اس کے یہ رعب ڈالتا ہے کہ یہ ریاست کا گماشتہ ہے۔ ترجمان ہے۔ ان کی زبان بولتا ہے۔ شرم آتی ہے اگر آپ کا ترجمان یہ ہے۔
November 20, 2024 at 3:48 PM
‏سوال یہ نہیں کہ 24 نومبر کا احتجاج کامیاب ہو گا یا نہیں ، سوال یہ ہے کہ جیل میں بیٹھا ایک آدمی ہر ماہ صرف ایک تاریخ دیتا ہے اور ساری حکومت کی دوڑ لگ جاتی ہے۔
‏کاروبار بند، راستے بند،مستقبل غیر یقینی کا شکار، دفعہ 144 نافذ۔ کامیابی اگر حکومت جام کرنے کا نام ہے تو باقی رہتا کیا ہے ؟
November 18, 2024 at 3:31 PM
‏اب میں اس حکومت کا مزید دفاع نہیں کرسکتا، نجم سیٹھی
۔۔۔۔۔
جب نجم سیٹھی دفاع چھوڑ دے تو سمجھ لیں جہاز ڈوب رہا ہے۔ عقلمند چوہے ڈوبتے ہوئے جہاز سے سب سے پہلے چھلانگیں لگاتے ہیں۔
November 18, 2024 at 1:12 PM
‏"لندن میں قاضی فائز کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے سوشل میڈیا جنگجو آزاد ملک برطانیہ میں رہتے ہیں،انہیں نہ ڈر ہے نہ خوف، اس لئے وہ حد سے گزر جاتے ہیں، حکومت پاکستان نے قانونی راستہ اختیار کیا تو دو درجن ملزموں میں سے 7 نے معافی کا اعلان کردیا، ثابت ہوا پابندیاں نہیں قانون سازی مسئلے کا حل ہے، "سہیل وڑ
November 18, 2024 at 7:06 AM
‏ایکدم سے ساری سموگ ختم ہو گئی ہے۔۔
کیا اب گاڑیاں دھواں نہیں چھوڑ رہیں ، یا فصلیں جلنا بند ہو گئی ہیں۔۔۔
یہ کیا معمہ ہے۔
November 18, 2024 at 7:04 AM
ٹویٹر پر پابندی لگانے والی کمپنی کا اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ ایک سال سے خاموش کیوں ہے ؟ جنرل آصف غفور کے دور میں تو بہت ایکٹو تھا ۔۔۔۔ھممممممممممممممممممممم
November 18, 2024 at 6:39 AM