بشریٰ بی بی کو ہر صورت گرفتار کرنے کا فیصلہ، کارکنوں بشریٰ بی بی کی حفاظت کریں

پاک فوج کے جوان بھی ڈی چوک سے چلے گئے
پاک فوج کے جوان بھی ڈی چوک سے چلے گئے
پی ٹی آئی کارکن ڈی چوک پہنچ گئے، پولیس کی طرف سے شیلنگ جاری۔۔۔

بشریٰ بی بی کارکنوں سے حلف لے رہی ہیں۔
بشریٰ بی بی کارکنوں سے حلف لے رہی ہیں۔
راات کے 10:30 بجے بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کروائی جا رہی ہے۔

وزیر اعظم ، صدر، وزیر اعلی ، گورنر بے بس ؟
فیصلہ اڈیالہ جیل میں بند @ImranKhanPTI کے پاس

کٹی پہاڑی پر رکاوٹوں کو ہٹا دیا ہے کارکنان نے۔

قابلِ شرم مقام
قابلِ شرم مقام
عمران خان نے احتجاج ملتوی کرنے سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج کینسل نہیں ہو گا۔

ہرگز نہیں پہلے خان کو عوام کے سامنے بنی گالا بھیجو پھر اگلی بات ہو گی۔۔۔

کارکنان بشری بی بی کی حفاظت یقینی بنائیں۔ اکیلے مت چھوڑیں۔ انہیں گرفتار کروا کر خاموش کروانے کی پلاننگ کی گئی ہے۔

ملاقات کا دن منگل اور جمعرات ہوتا ہے،
یہ پیر والے دن ملاقات کیوں؟؟؟🤔
یعنی اسٹیبلشمنٹ کی پھٹی پڑی ہے۔
اب دعا کرو کہ ہمارے یہ نام نہاد لیڈران خان کو کوئی غلط اطلاع پہنچا کر کوئی بیغیرتی نہ کریں بس۔۔

عمران خان سے بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ۔