how tough you act,
how far you go…
Mom is always Mom. 💯
Some titles never expire.
how tough you act,
how far you go…
Mom is always Mom. 💯
Some titles never expire.
It's all fixed
Drive safely 😸
It's all fixed
Drive safely 😸
اللہ کی طرف سے انسان کو پیغام ہے کہ دنیا ایک مشقت گاہ اور کوئی بھی دکھ یا پریشانی سے فری نہیں اور صبر اور برداشت سے کام لینا ہے ۔
اللہ کی طرف سے انسان کو پیغام ہے کہ دنیا ایک مشقت گاہ اور کوئی بھی دکھ یا پریشانی سے فری نہیں اور صبر اور برداشت سے کام لینا ہے ۔
🔹❞ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، *`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :` جس کے دل میں رائی کے ایک دانے جتنا بھی تکبر ہو گا ، وہ جنت میں نہیں جائے گا ۔ اور جس کے دل میں رائی کے ایک دانے جتنا بھی ایمان ہو گا ، وہ جہنم میں نہیں جائے گا ۔*❝🔹
`📚 «سُنن ابن ماجه_4173»`

قیمت دراصل وقت کی ہوتی ہے۔ چیز کی نہیں۔
قیمت دراصل وقت کی ہوتی ہے۔ چیز کی نہیں۔
پیٹرول 3 روپے 72 پیسے
ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا
پیٹرول 3 روپے 72 پیسے
ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا
ہم جھیل رہے ہیں تری قلت اُسے کہنا
ہاتھوں کی لکیروں میں ترا نام نہیں ھے
اور بڑھتی چلی جاتی هے چاہت اسے کہنا
اک بار پلٹ آئے سینے سے لگا لے
اب سانسوں میں ہونے لگی دقت اسے کہنا
کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا
ہاں لہجوں میں آجاتی هے شدت اسے کہنا.
ہم جھیل رہے ہیں تری قلت اُسے کہنا
ہاتھوں کی لکیروں میں ترا نام نہیں ھے
اور بڑھتی چلی جاتی هے چاہت اسے کہنا
اک بار پلٹ آئے سینے سے لگا لے
اب سانسوں میں ہونے لگی دقت اسے کہنا
کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا
ہاں لہجوں میں آجاتی هے شدت اسے کہنا.
سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی
فیض احمد فیض
یوم فیض 20 نومبر
سنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی
فیض احمد فیض
یوم فیض 20 نومبر
اس بارش جیسی لگتی ہو……
تھوڑی دل کی کہتی ہو
زیادہ دل میں رکھتی ہو…
اس بارش جیسی لگتی ہو……
تھوڑی دل کی کہتی ہو
زیادہ دل میں رکھتی ہو…