Chief saab سرگودھا کا جیالا
banner
chiefsaab31.bsky.social
Chief saab سرگودھا کا جیالا
@chiefsaab31.bsky.social
Fallow back 100%
‏گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر بہت تیزی سے کام ہو رہا ھے فلسطین شام ترکی مصر سعودیہ لبنان یمن سب کی زمین اسرائیل ہڑپ کرنا چاہتا ہے
بھٹوز نے پاکستان اتنا مظبوط کر دیا ھے کہ ادھر اس کا کوی بس نہیں چل رہا
لگتا ایسے ھی ھے کہ نیازی کے ذریعے ملک توڑنے کی کوشش کر رہا ھے اسرائیل لیکن نیازی کے منہ میں خاک
December 8, 2024 at 8:41 AM
گوگی کیوں چلای ؟
یوتھیے کہتے نہ چلانے سے زنگ پکڑ جاتی ھے اس لیے ۔۔۔۔۔۔
December 6, 2024 at 7:06 AM
اب یوتھیوں کا بیانیہ تو ادھر ھی وڑ کیا جدھر سے یہ جلد بازی میں نکلے تھے
اخے گولی کیوں چلای
December 2, 2024 at 2:19 PM
یہ سب D چوک کی بیوایں ہیں
ان سے ھمدردی کیجیے 🤗
December 1, 2024 at 4:22 PM
أج سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ پوانٹس کا سنگ میل عبور کر گیی جن کو فایدہ ھوا ھے انکو مبارک
ویسے اکثریت پاکستانیوں اسٹاک ایکسچینج کو نہیں جانتی 🤗
کیا اس سے مہنگای کم ھو گی کیا بجلی گیس کے بل کم ھوں گے کیا غریب کا چولھا جلنے لگ پڑے گا؟
November 28, 2024 at 5:23 AM
‏جب جنرل مشرف کے دور میں بینظر بھٹو صاحبہ نے چیف جسٹس افتخار چوھدری کے گھر کے سامنے احتجاج کر رہی تھی تو اپنے بچے ساتھ لے کر بیٹھی اسی احتجاج کے دوران پولیس لاٹھی چارج میں ناہید خان کا بازو ٹوٹا تھا۔ پھر بی بی بینظیر بھٹو کی طبعیت آنسو گیس سے بگڑ گی مگر دلیر عورت تھی کھڑی رہی بھاگی نہیں 💚🖤❤️
November 27, 2024 at 6:09 PM
کل دھرنے میں تحریک انصاف کے گولیاں لگنے سے 278 ورکرز ہلاک اور 1900 زخمی ہو گئے۔
سردار لطیف کھوتا
یہ بات ہوئئ ناں, جب جھوٹ بولنا ہی ہے تو بندہ کُھل کے دھڑلے سے بولے کون سی شرم أنی ھے
November 27, 2024 at 5:43 PM

‏وہ لوگ جو کفن باندھ کر نکلے تھے ،عمران خان کے لیے شہادت کے دعوے کر تے تھے اچانک کیوں بھاگ گئے ؟
گنڈاپور نے کہا تھا کہ ہم اس بار واپس نہیں آئے گے ہمارے نعشیں آہیں گی
اور پھر سالا سب سے پہلے گنڈاپور ہی بھاگا 🤗
شرم تو pti
میں ہے ہی نہیں 🙈🙈🙈
November 27, 2024 at 8:55 AM
میں ان لچے لفنگے یوٹھیوں کے ساتھ نہیں نکلوں گی
میں ایک مذھبی عورت بھی ھوں لہذا جس نے لال کروانی ھے وہ باہر نکلے اور نیازی کو رہا کرواے 👻👻👻👻👻👻👻👻👻
November 24, 2024 at 5:29 AM
یہ پلیٹ فارم نیا ہے ۔
یہاں کوئی بڑا چھوٹا نہیں ہے ہم سب کے اکاؤنٹس ایک جیسے ہیں ہمیں سب کو ایک ساتھ بڑھنا ہے یہاں سب دوست ایمانداری سے فالو کریں اور فالو بیک دیں
یہاں آپ اچھی پوسٹیں کریں تاکہ ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ بامقصد طور پر جڑ سکیں 🙏🏻
November 20, 2024 at 5:20 AM
‏ایک بات کی ‎حبیب اکرم صاحب سمجھ نہیں أ رھی کہ بھٹو صاحب امریکہ کے مخلف تھے پھانسی لگوا دیا صدام حسین امریکہ مخالف تھے پھانسی لگے قذافی امریکہ مخلف تھے مروا دیے گیے عمران نیازی بھی امریکہ مخالف لیکن امریکہ اسے بچانے میں کیوں لگا ھوا ھے ؟؟؟
کوی امریکہ سے حقیقی ازادی دلانے والا بتا سکتا ھے کیا ؟؟؟
November 19, 2024 at 3:23 PM
‏بلوچستان : PB 8 ضمنی الیکشن میں ‎@PPP_Org کے سردار کوہیار خان ڈومکی واضح اکثریت سے الیکشن جیت گئے 🎉
❤️🖤💚❤️🖤💚❤️🖤💚
November 17, 2024 at 6:34 PM