Shahnawaz
banner
bskyjti.bsky.social
Shahnawaz
@bskyjti.bsky.social
ھیلو
November 22, 2024 at 6:36 AM
دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا رشتوں میں مارا محبت سے مارا دھوکے سے مارا خیر اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپس میں بھائ چارگی اور مل جل کر اتحاد اور اتفاق کے ساتھ رہنے کی توفیق دے آمین۔۔
November 18, 2024 at 2:22 PM