banner
bilawalshehzad.bsky.social
@bilawalshehzad.bsky.social
Reposted
‏وہ کہاں ہیں جو کہتے تھے فوج اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں برسائے گی۔ان جمہوری لوگوں کا وہ شک بھی اتر گیا۔نہتی عوام پر بندوق اور گولی سے حملہ یہ انسانیت ہے۔
November 26, 2024 at 9:57 PM
Reposted
‏قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے، عمران خان کی گفتگو۔۔!! ✊
November 23, 2024 at 6:32 AM