banner
bhutta.bsky.social
@bhutta.bsky.social
December 17, 2024 at 9:10 AM
December 17, 2024 at 9:08 AM
December 17, 2024 at 9:08 AM
December 17, 2024 at 9:05 AM
December 17, 2024 at 9:05 AM
Reposted
‏سٹاک مارکیٹ میں ایک دن میں تین ہزار ہوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس ایک لاکھ آٹھ ہزار کا لیول پار کر گیا۔
یوتھڑوں کے بھاگنے کا اتنا جشن ؟؟
👍👍
December 5, 2024 at 11:37 AM
Reposted
‏توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری،جج نے بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی
December 5, 2024 at 11:38 AM
Reposted
‏جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت 60 ملزمان پر فرد جرم عائد ہوئی اس کیس میں 40 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے شہباز گل ذلفی بخاری حماد اظہر مرادسعید اشتہاری ہیں آج جو پیش ہو رہے ہیں انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے عمر ایوب راجہ بشارت احمد چٹھہ سمیت چار ملزمان گرفتار ہو گئے۔
December 5, 2024 at 11:42 AM
Reposted
‏ایک طرف مہاتما ہے کہ جس نے گذشتی سترہ سال سے شوکت خانم کا آڈٹ نہیں کروایا اور عدالتوں سے سٹے کے پیچھے چھپا ہوا ہے دوسری طرف چاچو ہے جس نے اپنے بیٹے کی شوگر ملز سمیت تما ملوں میں کیمرے لگوا دئیے ہیں۔
سواگ تو ہے چاچو کا
👍👍👍
December 5, 2024 at 11:43 AM
Reposted
‏جناح ہاؤس حملہ کیس: عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
دیگر میں فرحان بخاری، عاطف منیر، صغیر کمال، عباس علی اور عمران شامل ہیں۔
December 5, 2024 at 11:44 AM
bsky.app/profile/veto...
یوتھیا گلابو کے خود کش حملے کے بعد
November 23, 2024 at 10:17 AM
Reposted
‏علی امین گنڈا پور کہاں ہے؟ پارا چنار میں چار دن سے لگی آگ اب گلی محلے میں پہنچ چکی ہے،وہاں پر فرقہ واریت کی طرف لڑائی جا رہی ہے، وزیر اعلی کو کوئی فکر نہیں وہاں لوگ مر رہے ہیں گولیاں چل رہی ہیں آگ لگی ہوئی ہے اور وہ بشری بی بی کو بٹھا کر فساد کی تیاری کر رہا ہے۔
( عظمیٰ بخاری)
November 23, 2024 at 10:11 AM
Reposted
‼️خبردار
‏آگے شریعت نافذ ہو رہی ہے،متبادل سلائی مشین استعمال کریں!
@bepeer999.bsky.social
November 22, 2024 at 9:31 PM
Reposted
اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند کردیے گئے
November 23, 2024 at 1:01 AM
Reposted
دھرنا دینے اور احتجاج کرنے والوں کو عمران خان کا اہم پیغام
November 23, 2024 at 1:23 AM
November 23, 2024 at 1:39 AM
Reposted
دھرنے میں آنے والے تمام افراد اور ان کے والدین یہ ویڈیو دیکھ لیں -
‏بعد میں پھر وہ کہتے ہیں کہ ہمارے بچے تو ادھر تھے ہی نہیں-
November 20, 2024 at 8:41 AM
Reposted
کائنات کا سب سے بڑا سچ یہ ہے کہ “رَبِّ الْعَالَمِينَ“ تک پہنچنے کے لیے “ رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ” کی پیروی ضروری ہے
❤️
November 19, 2024 at 7:56 AM
Reposted
‏بریکنگ نیوز:
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ملزم محمد شفیق کی ضمانت خارج کردی
ملزم نے ایک خاتون کی عزت کو نقصان پہنچایا ایسا شخص ضمانت کا حقدار نہیں:چیف جسٹس عالیہ نیلم
November 20, 2024 at 6:47 AM
Reposted
ضروری علان 🚨
November 20, 2024 at 5:28 AM
Reposted
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
November 18, 2024 at 4:14 PM
Reposted
اپنے بچے عیاشیوں میں۔
مانیکا کے بچے عیاشیوں میں
بہنوں کے بچے عیاشیوں میں۔
اور غریب عوام کے بچے دھرنے میں آئیں۔اور اپنا مستقبل برباد کریں
اپنے بچے عیاشیوں میں
مانیکا کے بچے عیاشیوں میں
بہنوں کے بچے عیاشیوں میں
اور غریب عوام کے بچے دھرنے میں آئیں۔اور اپنا مستقبل برباد کریں

فائینل۔ کال۔ ہو گی۔ فلاپ#
November 19, 2024 at 11:50 AM
Reposted
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف سے سعودی عرب کےنائب وزیرداخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نےآج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔

وزیراعظم نےپاکستان میں 2.8 بلین امریکی ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری کےحوالےسےسعودی عرب اور پاکستان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں کےعمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا۔
November 19, 2024 at 1:17 PM
November 19, 2024 at 6:22 AM
November 19, 2024 at 6:21 AM