Mishi 804 😘
banner
beero804.bsky.social
Mishi 804 😘
@beero804.bsky.social
جنازوں پے پھول بہت دیکھے ھیں لیکن پھولوں کے جنازے پشاور میں پہلی بار دیکھے تھے۔
December 16, 2024 at 7:17 PM
شخصیت پرستی ایک ایسی بیماری ہے جو عوام کو حقیقی جدوجہد سے ہٹاتی ہے اور انہیں ایک رہنما کی پرستش میں مبتلا کر دیتی ہے۔ انقلاب کو کامیاب بنانے کے لیے ہمیں اجتماعی قیادت کو فروغ دینا ہوگا
December 16, 2024 at 7:16 PM
Reposted by Mishi 804 😘
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو

مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
November 26, 2024 at 2:00 AM
Reposted by Mishi 804 😘
آج کے سفر کا آغاز ✌️
November 25, 2024 at 7:06 AM
فائنل کال۔ نکلو پاکستان کی خاطر۔
November 25, 2024 at 2:57 PM
Reposted by Mishi 804 😘
اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام

‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
November 25, 2024 at 11:03 AM
November 25, 2024 at 2:27 AM
اٹلی نے نیتن یاہو،گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری کو جی سیون کے ایجنڈے میں شامل کرلیا.
November 25, 2024 at 2:26 AM
Reposted by Mishi 804 😘
‏بیرون ملک پاکستانیوں کا دل عمران خان اور پاکستان کے لئے ہی دھڑکتا ہے!
‎#HistoryInTheMaking
November 25, 2024 at 2:12 AM