Bashir Chaudhary
banner
bashirchaudhary.bsky.social
Bashir Chaudhary
@bashirchaudhary.bsky.social
Islamabad based Multimedia Journalist at @UrduNewsCom , Politics, Foreign Policy, HR, ETC. Ex @24NewsHD @92NewsChannel @DunyaNews @IAMCNBCPakistan @Waqtnewstv
بوجہ مرمت "پاکستان" بند ہے۔
November 23, 2024 at 4:28 PM
‏9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے سزائیں سنا دی گئیں۔

مجرمان کی سزا میں 6 سال تک قید اور جرمانہ شامل ہے
November 22, 2024 at 4:50 PM
حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جاری پس پردہ مذاکرات کی اندرونی کہانی ۔۔۔ نادر گرمانی کی زبانی
November 20, 2024 at 12:09 PM
‏’بنوں کے علاقے مالی خیل میں سکیورٹی اہلکاروں نے خوارجیوں کی چیک پوسٹ میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔‘

فائرنگ کے تبادلے میں چھ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔

’خودکش حملے میں 12 اہکار شہید ہوئے جن میں سکیورٹی فورسز کے 10 سپاہی اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دو سپاہی شامل تھے۔‘
November 20, 2024 at 8:46 AM
‏24 نومبر احتجاج میں شرکت کرنے والے طلاب علموں کے داخلے اور اسناد جبکہ دیگر افراد پاسپورٹ شناختی کارڈ منسوخ اور سمیں بلاک کرنے پر غور

سوال یہ ہے کہ سب اقدامات کسی قانون کے تحت لیے جائیں گے؟؟
November 19, 2024 at 10:44 AM
Sky is the limit
November 18, 2024 at 5:40 PM
اسلام آباد میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ
November 18, 2024 at 12:28 PM
عمر رشتوں کے تقاضے ہی نبھاتے گزری
زندگی نے مجھے اپنا کبھی ہونے نہ دیا
November 18, 2024 at 11:05 AM
‏بظاہر یہ نظر آ رہا ہے کہ عمران خان سب سے زیادہ مقدمات کا سامنا کرنے کا ریکارڈ بنانے والے پاکستانی سیاسی لیڈر بن چکے ہیں۔
November 18, 2024 at 5:43 AM
عمران خان پر اسلام آباد میں 62 مقدمات درج ہیں
November 18, 2024 at 5:15 AM
یہ ہفتہ وار مقامی اخبار کی ایک کالمی خبر پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چینل کی ویب سائٹ پر اس انداز میں شائع ہوئی ہے جیسے شاہ محمود قریشی یا ان کے کسی ہم پلہ لیڈر نے استعفیٰ دے دیا ہو۔
November 17, 2024 at 2:21 PM