سیدی الباشا ®
bapugunda.bsky.social
سیدی الباشا ®
@bapugunda.bsky.social
یہ رت جگے قبول کہ آرام سے تو ہیں ~ ورنہ تو رکھتے تھے خواب پریشاں کیئے ہوےٴ



٭



Pakistan Runs in My Blood
😂😂
November 21, 2024 at 8:54 AM
وہ والی وڈیوز یہاں لگانے کی اجازت ہے ؟
November 21, 2024 at 8:43 AM
مجھے تو پاسورڈ سے لاگ ان ہونے میں کوئی دشواری نہیں ہوئی .. ویسے بھی میں لاگ آؤٹ نہیں کرتا
بلیو سکائی وی پی این پر ڈال دیا کمبختوں نے .. کبھی بنا وی پی این چلتا
باقی پاسورڈ اتے رب جانے تے تھلے گوگل جانے .. گوگل خود ہی سیو رکھتا
بھروسہ قائم رکھنے واسطے خود بھی ایک فائل میں لکھ کر سیو کر رکھا 😂
November 21, 2024 at 8:41 AM
وہ جو ایک کتاب ریلوے اسٹیشنز کے بک اسٹال پر نظر آیا کرتی تھی اور ابو کے ڈر سے ہم خرید نہیں پاتے تھے "سہاگ کی پہلی رات" اگر وہ یہاں نہیں ہے تو یہ ویب سائیٹ کسی کام کی نہیں 🙄
November 20, 2024 at 6:35 PM

تیسری اور سمجھ میں نا آنے والی بات ، ہر صحافی اس بات کا تذکرہ کرتا ہے کہ "سب کے ٹوٹے بنا رکھے اس سے بلیک میل کرتے ہیں" تو آخر ان فحش ویب سائٹس سے اتنی نفرت کیوں؟
2/2
November 20, 2024 at 6:17 PM
یہ صاحب ریٹائر ہونے کے بعد اب بھی وردی پہن کر پی ٹی اے کو ہیڈ کر رہے ہیں ؟
دوسری بات یہ سنجھ سے باہر ہے کہ اتنے کام کاجی بندے کو جس نے ایک دن میں دو کروڑ ویب سائٹس بند کر دیں، ان کے محکمے نے ریٹائر کیوں کیا
1/2
November 20, 2024 at 6:17 PM
سر آپ کا شکریہ جو ایسا اعلی فن پارہ ہمارے ساتھ شئیر کیا
ہر ایک کے ظرف کی بات نہیں .. تسی کمال ہو سر
November 20, 2024 at 3:23 PM
مجھے ہی فالو کریں گی اور یہاں دوسرا کون نظر آریا تینوں ؟ 😈
November 18, 2024 at 2:41 PM
جھوٹ بول رہا ہے
مریم میم جب فالو کریں گی تب وہ ہوگا ان کا اصل اکاؤنٹ
November 18, 2024 at 1:32 PM
کل توٹیفیکیشن تھا 24 تک بند ہیں
آج موسم بہتر ہے تو شائد نوٹیفیکیشن اپ ڈیٹ ہو گیا ہو
بیگم کا موڈ ، حکومتی کام اور موسم ہر گھنٹہ بدلتے رہتے ہیں
November 18, 2024 at 9:15 AM
جب سارے ہی اسے بلاک کر رہے تو ہم بھی ہاتھ گرم کرلیں 😂
November 18, 2024 at 8:43 AM
علی امین جن کی مرضی سے وزیراعلی بنا ہوا ہے ان کے اشاروں پر ہی چلے گا
November 18, 2024 at 8:38 AM
😂😂😂
November 18, 2024 at 8:32 AM