عبدالعزیز قریشی
banner
azizqureshi.bsky.social
عبدالعزیز قریشی
@azizqureshi.bsky.social
پاکستان زندہ باد----
March 23, 2025 at 3:18 AM
حافظ صاحب گورنس کا گھیپ بھرتے ہوئے
March 20, 2025 at 1:05 AM
جناب صرف آپ تھوری ہمت کر کے پاکستان کی خاطر اپنے سیاسی اور ذاتی مفادات بالا تر ہو کر اپنی حدود میں چلے جائے سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا انشااللہ
March 19, 2025 at 1:50 AM
شکر ہے ہماری فوج ہے نی تو ہم اول نمر پر ہوتے ویسے ہیں تو ہم ہر چیز میں لمبڑ ون یہاں پتا نہیں کیسے پیچھے رہے گئے
March 17, 2025 at 1:47 AM
اگر کسی ملک کو رینٹ پر فوج چائیے ہو تو ہماری فوج دستیاب یے اور وہ بھی چند ڈالر پر💵 باقی پاکستان میں کوئی مرے جیئے ان کا اس سے کوئی واستہ نہیں (مینو نوٹ وکھا میرا موڈ بنڑے)
#rentalarmy
March 7, 2025 at 2:01 AM
سانحہ لال مسجد ، سانحہ ماڈل ٹاؤن، سانحہ اے پی ایس ، اور سانحہ ڈی چوک کرنے والے ایک ہی ہیں ۔۔!
November 27, 2024 at 10:17 PM
November 27, 2024 at 10:15 PM
ہم سمجھتے تھے کہ ریاست اس حد تک نہیں جائے گی اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں چلائے گی ہم سمجھتے تھے کہ اوپر بیٹھے چار پانچ لوگوں کی یہ پالیسی ہے جو نیچے لوگ ہیں وہ ایسے نہیں ہیں لیکن کل نہتے لوگوں پر گولیاں ان بڑے عہدیداروں نے نہیں نیچے والوں نے چلائی ہیں
November 27, 2024 at 10:15 PM